دعوت اسلامی کے شعبہ اصلاحِ اعمال للبنات کے زیر اہتمام   گزشتہ دنوں ساؤتھ افریقہ ویلکم کابینہ کی اصلاحِ اعمال ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں ملک سطح کی نگران اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی فالواپ کرتے ہوئے تربیت کی اور روزانہ رسالہ نیک اعمال کےذریعے اپنے اعمال کاجائزہ لینے کی ترغیب دلائی نیز دعوتِ اسلامی کاتعارف پیش کرتے ہوئے اسلامی بہنوں کو دینی کاموں حصہ لینے کاذہن دیا۔