دعوت اسلامی کے شعبہ کفن دفن للبنات کے  زیر اہتمام 28 جون2021ء کو ساؤتھ افریقہ لیسوتھو کابینہ میں کفن دفن تربیتی اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں 20 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

کابینہ نگران اسلامی بہن نے سنتوں بھرا بیان کیا اور تربیتی اجتماع میں شرکت کرنے والی اسلامی بہنوں کو کفن دفن اور میت کو غسل دینے کا طریقہ سکھایا نیز فکر آخرت کا ذہن دیتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے دینی ماحول سے وابستہ رہنے کی ترغیب دلائی۔