
شيخِ
طریقت،امیرِاَہلسنّت دامت برکاتہم العالیہ کی والدۂ ماجدہ رحمۃ اللہ علیہا ایک نیک وپرہیزگار خاتون تھیں۔جنہوں نے شوہر کی
وفات کے باوجود سخت ترین معاشی آزمائشوں میں بھی اپنے بچوں کی اسلامی خُطوط پر تربیت
کی،جس کا منہ بولتا ثُبوت خودامیرِ اَہلسنّت کی ذاتِ بابركت ہے۔
شيخِ
طريقت،امیرِاَہلسنّت دامت برکاتہم العالیہ فرماتے ہیں کہ والدۂ محترمہ کا شبِ
جُمُعہ(جمعرات اور جمعہ کی درمیانی رات)کومیٹھا در(باب المدینہ کراچی) کے علاقے میں
اِنتقا ل ہوا۔موت کے وَقْت مجھے بہت یادکررہی تھیں،ہمشیرہ نے بتایا: اَلْحَمْدُ
لِلّٰہ عَزَّوَجَلَّ کلِمہ طَیِّبَہ اوراِسْتِغفار پڑھنے کے بعدزبان بند ہوئی۔
ام عطار
کی زندگی کے بارے میں مزید معلومات کے لئے
اس ہفتے جانشینِ امیر اہل سنت مولانا عبید رضا عطاری دامت برکاتہم العالیہ نے عاشقان
رسول کو رسالہ ”فیضانِ اُمِّ عطاررحمۃُ اللہِ علیھا “ پڑھنے / سننے
کی ترغیب دلائی ہے اور پڑھنے/سننے والوں کو اپنی دعاؤں سے بھی نوازا ہے۔
دعائے
جانشینِ عطار
یا اللہ
کریم ! جو میری دادی جان کے بارے میں رسالہ”فیضانِ ام عطار“کے 21 صفحات
پڑھ یا سن لےاُسے اور اس کے سارے خاندان کو نیک نمازی اور سچا عاشق رسول بنا۔ اٰمین بِجاہِ خاتَمِ
النَّبِیّیْن صلّی
اللہُ علیهِ واٰله وسلّم
یہ
رسالہ دعوتِ اسلامی کی ویب سائٹ سے ابھی مفت ڈاؤن لوڈ کیجئے

”جادو“ کا
وُجود قرآن پاک سے ثابت ہے لہذا اس طرح کا اعتقاد رکھنا کہ ”جادو“ کا وُجود
ہی نہیں یوں ہی لوگوں کی باتیں ہیں، یہ ”کفر“ ہے۔
شیخ
طریقت امیر اہلسنت علامہ محمد الیاس عطار قادری دامت بَرَکَاتُہمُ العالیہ نے عاشقان رسول کو جادو کے بارے میں
آگاہی فراہم کرنے کے لئے اس ہفتے 17 صفحات کا رسالہ ”جادو کے بارے میں معلومات“ پڑھنے
/ سننے کی ترغیب دلائی ہے اور پڑھنے/سننے والوں کو اپنی دعاؤں سے بھی نوازا ہے۔
دعائے
عطار
یاربَّ
المصطفٰے! جو کوئی 17 صفحات کا رسالہ ”جادو کے بارے میں معلومات“ پڑھ
یا سن لے اُسے جادو اور شریر جنات کے اثرات اور نظرِ بد سے محفوظ فرما اور اُسے بے
حساب بخش دے۔ اٰمین
بِجاہِ خاتَمِ النَّبِیّیْن صلّی اللہُ علیهِ واٰله وسلّم
یہ
رسالہ دعوتِ اسلامی کی ویب سائٹ سے ابھی مفت ڈاؤن لوڈ کیجئے

قرآن
کریم خالص اللہ پاک کا کلام ہے جسے آخری
نبی حضرت محمد مصطفٰے صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ
وسلَّم
پر نازل کیا گیا۔ کلام اللہ کو درست مخارج کے ساتھ پڑھنا ہر مسلمان کے لئے ضروری
ہے جبکہ اس کی تلاوت سے بے شمار اجر و ثواب کا خزانہ ہاتھ آتا ہے اور خوب خوب
برکتیں بھی حاصل ہوتی ہیں۔
عاشقانِ
رسول کو تلاوت قرآن اور اسے دُرست مخارج کے ساتھ سیکھنے کی ترغیب دلانے کے لئے
خلیفۂ امیر اہلسنت مولانا حاجی عبید رضا عطاری مدنی مُدَّ ظِلُّہُ العالی نے اس ہفتے 14 صفحات کا رسالہ ”امیر اہل سنت سے تلاوتِ قرآن
کے بارے میں سوال جواب“ پڑھنے / سننے
کی ترغیب دلائی ہے اور پڑھنے/سننے والوں کو اپنی دعاؤں سے بھی نوازا ہے۔
دعائے
جانشین امیر اہلسنت
یا اللہ پاک! جوکوئی 14صفحات کا رسالہ ”امیر اہل سنت سے تلاوتِ قرآن
کے بارے میں سوال جواب“ پڑھ یا سُن
لے اسے قرآنِ کریم کی تلاوت کرنے اور اس پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرما اور اس کی
بے حساب مغفرت فرما۔ اٰمین بِجاہِ خاتَمِ النَّبِیّیْن صلّی اللہُ علیهِ واٰله وسلّم
یہ
رسالہ دعوتِ اسلامی کی ویب سائٹ سے ابھی مفت ڈاؤن لوڈ کیجئے

انسان
کے اندر سب سے بڑی بیماری، گناہوں کی بیماری ہے۔ اس بیماری سے نہ صرف دنیا میں
بلکہ آخرت میں بھی آزمائش کا سامنا کرنے پڑے گا۔ عاشقانِ رسول کو گناہوں کی نحوست
سے بچانے کے لئے شیخ طریقت امیر اہلسنت علامہ محمد الیاس عطار قادری دامت
بَرَکَاتُہمُ العالیہ نے اس ہفتے 17صفحات کا رسالہ ” گناہوں کے 5 دُنیوی نقصانات“ پڑھنے/ سننے کی
ترغیب دلائی ہے اور پڑھنے/ سننے والوں کو اپنی دعاؤں سے بھی نوازا ہے۔
دعائے
عطار
یاربَّ
المصطفٰے! جو کوئی 17 صفحات کا رسالہ ” گناہوں کے 5 دُنیوی نقصانات“ پڑھ یا
سن لے اُسےہمیشہ اچھائیاں کرنے اور برائی سے بچنے کی توفیق دے اور قیامت میں سب سے
آخری نبی صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم کی شفاعت
نصیب فرما۔ اٰمِیْن
بِجَاہِ خَاتمِ النّبیِّین صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم
یہ
رسالہ دعوتِ اسلامی کی ویب سائٹ سے ابھی مفت ڈاؤن لوڈ کیجئے
رسالہ
آڈیو میں سننے کے لئے کلک کریں

جمعہ تمام
دنوں کا سردار ہے۔ جمعہ کے روز مرنے والے سے قبر میں سوالات نہیں کئے جاتے ہیں۔ جمعہ
کے دن ایک ایسی گھڑی بھی ہے جس میں دعا رد نہیں کی جاتی۔ جمعہ کے دن ہرساعت بڑی قیمتی ہے۔
عاشقانِ
رسول کو جمعۃ المبارک کی فضیلت سے فائدہ حاصل کرنے اور اس میں نیکیاں کرنے کی
ترغیب دلانے کے لئے شیخ طریقت امیر اہلسنت علامہ محمد الیاس عطار قادری دامت بَرَکَاتُہمُ العالیہ نے اس ہفتے 25صفحات
کا رسالہ ”جمعہ
کے فضائل “ پڑھنے/ سننے کی ترغیب دلائی ہے اور پڑھنے/ سننے والوں کو اپنی دعاؤں سے
بھی نوازا ہے۔
دعائے
عطار
یاربَّ
المصطفٰے! جو کوئی 25 صفحات کا رسالہ ”جمعہ کے فضائل “ پڑھ
یا سن لے اُسے جمعہ کے مبارک دن کے صدقے اپنی رحمتوں سے مالا مال فرمااور اُس کی
بے حساب مغفرت فرما۔ اٰمِیْن بِجَاہِ خَاتمِ النّبیِّین صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم
یہ
رسالہ دعوتِ اسلامی کی ویب سائٹ سے ابھی مفت ڈاؤن لوڈ کیجئے

اولیائے
کرام رحمۃُ اللہِ علیہم کی تعلیمات اور ان کی سیرت سے عاشقان رسول کو
وابستہ کرنے اور اس کے مطابق زندگی گزارنے کی ترغیب دلانے کے لئے شیخ طریقت امیر
اہلسنت علامہ محمد الیاس عطار قادری دامت
بَرَکَاتُہمُ العالیہ نے اس ہفتے 17 صفحات کا رسالہ ”کراماتِ حضرت معروف کرخی رحمۃُ
اللہِ علیہ“
پڑھنے/
سننے کی ترغیب دلائی ہے اور پڑھنے/ سننے والوں کو اپنی دعاؤں سے بھی نوازا ہے۔
دعائے عطار
یااللہ
پاک! جو کوئی 17 صفحات کا رسالہ ”کراماتِ حضرت معروف کرخی رحمۃُ اللہِ
علیہ“
پڑھ
یا سن لے اُسے سلسلۂ قادریہ کے بزرگانِ دین کے فیضان سے مالا مال فرمااور اُس کی
بے حساب بخشش کردے۔ اٰمِیْن بِجَاہِ خَاتمِ النّبیِّین صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم
یہ
رسالہ دعوتِ اسلامی کی ویب سائٹ سے ابھی مفت ڈاؤن لوڈ کیجئے
رسالہ
آڈیو میں سننے کے لئے کلک کریں

شیخ
طریقت امیر اہلسنت علامہ محمد الیاس عطار قادری دامت بَرَکَاتُہمُ العالیہ نے عاشقانِ رسول کو بزرگانِ دین رحمہم
اللہ المبین
کی سیرت و تعلیمات سے آراستہ کرنے کے لئےوقتاً فوقتاً عاشقانِ رسول کو مختلف کتب و
رسائل پڑھنے کی ترغیب دلاتے رہتے ہیں۔ اسی سلسلے میں امیر اہلسنت دامت بَرَکَاتُہمُ العالیہ نے عاشقانِ
رسول کو اس ہفتے20 صفحات کا رسالہ ”فیضان ابو بکر شبلی رحمۃُ اللہِ
علیہ“پڑھنے/
سننے کی ترغیب دلائی اور پڑھنے/سننے والوں کو اپنی دعاؤں سے بھی نوازا ہے۔
دعائے
عطار
یا
ربَّ المصطفٰے! جو کوئی 20 صفحات کا رسالہ ”فیضان ابو بکر شبلی رحمۃُ اللہِ علیہ“ پڑھ
یا سن لے اُسے دنیا کی محبت سے بچا، اخلاص کے ساتھ نیکیاں کرنے کی توفیق عطا فرما
اور جنت الفردوس میں بے حساب داخلہ عنایت فرما۔ اٰمِیْن بِجَاہِ خَاتمِ
النّبیِّین صلَّی
اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم
یہ
رسالہ دعوتِ اسلامی کی ویب سائٹ سے ابھی مفت ڈاؤن لوڈ کیجئے
رسالہ
آڈیو میں سننے کے لئے کلک کریں

عاشقِ
مدینہ، بانی دعوتِ اسلامی شیخ طریقت امیر اہلسنت حضرت علامہ محمد الیاس عطار قادری
دامت بَرَکَاتُہمُ العالیہ نے عاشقان
رسول کے دلوں میں مکّہ و مدینہ زادھُما اللہُ شرفاً
وَّ تعظیماً کی
محبت کو اُجاگر کرنے کے لئے اس ہفتے 32 صفحات کا رسالہ ”یادِ مکّہ و مدینہ“ پڑھنے/سننے
کی ترغیب دلائی ہے اور پڑھنے/سننے والوں کو اپنی دعاؤں سے بھی نوازا ہے۔
دعائے
عطار
یاربَّ
المصطفٰے! جو 32 صفحات کا رسالہ ”یادِ مکّہ و مدینہ“پڑھ یا سُن لے اور حیثیت ہونے کی صورت
میں کم از کم ایک رسالہ کسی کو تحفے (Gift) میں
بھی دے اُس کے رزق میں برکت دےاُس کی غصے کی عادت ہوتو نکال دے اور اس کو مکّے
مدینے سے سچّی محبّت نصیب فرما اور ماں باپ سمیت اُس کو بخش دے۔اٰمِیْن بِجَاہِ خَاتمِ
النّبیِّین صلَّی
اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم
یہ
رسالہ دعوتِ اسلامی کی ویب سائٹ سے ابھی مفت ڈاؤن لوڈ کیجئے
رسالہ
آڈیو میں سننے کے لئے کلک کریں

خلیفۂ
امیر اہلسنت مولانا حاجی عبید رضا عطاری مدنی مُدَّ ظِلُّہُ العالی نے عاشقانِ رسول کو اس ہفتے 17 صفحات کا رسالہ ”امیر اہلسنت کا پہلا حج 1980ء“
پڑھنے/سننے کی ترغیب دلائی ہے اور پڑھنے/سننے والوں کو اپنی دعاؤں سے بھی نوازا
ہے۔
دعائے
جانشین امیر اہلسنت
یا
اللہ پاک! جو کوئی 17 صفحات کا رسالہ ”امیر اہلسنت کا پہلا حج 1980ء“ پڑھ یا سن
لے اُسے بار بار حج و زیارتِ مدینہ سے نواز کر بلا حساب و کتاب جنت الفردوس میں
اپنے پیارے پیارے آخری نبی صلَّی اللہ علیہ
واٰلہٖ وسلَّم
کا پڑوس نصیب فرما۔
یہ
رسالہ دعوتِ اسلامی کی ویب سائٹ سے ابھی مفت ڈاؤن لوڈ کیجئے

ماں
باپ کے ساتھ حسنِ سلوک کرنے، ان کی خدمت کرنے، ان کا فرمانبردار بننے اور ان سے
دعا لینے کی ترغیب دلانے کے لئے شیخ طریقت امیر اہلسنت علامہ محمد الیاس عطار
قادری دامت بَرَکَاتُہمُ العالیہ نے اس ہفتے 21 صفحات کا رسالہ ”ماں باپ کے متعلق واقعات“ پڑھنے/
سننے کی ترغیب دلائی ہے اور پڑھنے/ سننے والوں کو اپنی دعاؤں سے بھی نوازا ہے۔
دعائے
عطار
یاربَّ
المصطفٰے! جو کوئی 21 صفحات کا رسالہ ”ماں باپ کے متعلق واقعات“ پڑھ
یا سُن لے اُسے اپنے ماں باپ کا فرماں بردارو خدمت گزار بنا اور اُس کو ماں باپ
سمیت جنّت الفردوس میں بے حساب داخلہ عطا فرما۔ اٰمِیْن بِجَاہِ خَاتمِ
النّبیِّین صلَّی
اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم
یہ
رسالہ دعوتِ اسلامی کی ویب سائٹ سے ابھی مفت ڈاؤن لوڈ کیجئے
رسالہ
آڈیو میں سننے کے لئے کلک کریں

بزرگوں
کے ملفوظات سے فیض پانے کے لئے خلیفۂ امیر اہلسنت مولانا حاجی عبید رضا عطاری
مدنی مُدَّ ظِلُّہُ العالی نے اس ہفتے 16 صفحات کا رسالہ ”امیر اہلسنت کے 150 ارشادات“
پڑھنے /سننے کی ترغیب دلائی ہے اور پڑھنے/ سننے والوں کو اپنی دعاؤں سے بھی نوازا
ہے۔
دعائے
خلیفہ امیر اہلسنت
یاربَّ
المصطفٰے! جو کوئی 16 صفحات کا رسالہ ”امیر اہلسنت کے 150 ارشادت“ پڑھ یا سن
لے اُسے امیر اہلسنت کے صدقےنیکی کی راہ پر چلا اور دین و دنیا کی خوب برکتیں عطا
فرما۔اٰمِیْن
بِجَاہِ خَاتمِ النّبیِّین صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم
یہ
رسالہ دعوتِ اسلامی کی ویب سائٹ سے ابھی مفت ڈاؤن لوڈ کیجئے

شیخِ
طریقت امیر اہلسنت علامہ محمد الیاس عطار قادری دامت بَرَکَاتُہمُ العالیہ نے عاشقانِ رسول کے دلوں میں دیگر
نمازوں کے ساتھ ساتھ نماز فجر کی اہمیت کو اُجاگر کرنے کے لئے اس ہفتے 17 صفحات کا
رسالہ ”نماز
فجر کے فضائل“پڑھنے/
سننے کی ترغیب دلائی ہے اور پڑھنے/ سننے والوں کو اپنی دعاؤں سے بھی نوازا ہے۔
دعائے
عطار
یاربَّ
المصطفٰے! جو کوئی 17 صفحات کا رسالہ ”نماز فجر کے فضائل“ پڑھ
یا سُن لے اُسے ہمیشہ نماز فجر باجماعت پڑھنے کی توفیق عطا فرمااور اُسے بے حساب
بخش دے۔ اٰمِیْن
بِجَاہِ خَاتمِ النّبیِّین صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم
یہ
رسالہ دعوتِ اسلامی کی ویب سائٹ سے ابھی مفت ڈاؤن لوڈ کیجئے