دعوت اسلامی کے شعبہ فیضان آن لائن اکیڈمی کے زیر اہتمام 8 جون 2021ء کو مدنی مرکز فیضان مدینہ گوجرانوالہ میں مدنی مشورہ ہوا جس میں برانچ کے مدرسین اور ذمہ داران نے شرکت کی۔

رکن مجلس فیضان آن لائن اکیڈمی سخاوت عطاری مدنی نے برانچ میں انگلش مدرسین کی تعداد کو بڑھانےکے حوالے سے ذہن سازی کرتے ہوئے تعلیمی نظام کو مزید مضبوط کرنے اور برانچ کے دیگر مسائل پر نکات بیان کیا۔


دعوت اسلامی کے شعبہ فیضان آن لائن اکیڈمی کے زیر اہتمام 8 جون 2021ء کو مدنی مرکز فیضان مدینہ گوجرانوالہ میں مدنی مشورہ ہوا جس میں برانچ کے مدرسین اور ذمہ داران نے شرکت کی۔

رکن مجلس فیضان آن لائن اکیڈمی سخاوت عطاری مدنی نے برانچ میں انگلش مدرسین کی تعداد کو بڑھانےکے حوالے سے ذہن سازی کرتے ہوئے تعلیمی نظام کو مزید مضبوط کرنے اور برانچ کے دیگر مسائل پر نکات بیان کیا۔


دعوت اسلامی کے شعبہ فیضان آن لائن اکیڈمی کے زیر اہتمام 8 جون 2021ء کو مدنی مرکز فیضان مدینہ گوجرانوالہ میں مدنی مشورہ ہوا جس میں برانچ کے مدرسین اور ذمہ داران نے شرکت کی۔

رکن مجلس فیضان آن لائن اکیڈمی سخاوت عطاری مدنی نے برانچ میں انگلش مدرسین کی تعداد کو بڑھانےکے حوالے سے ذہن سازی کرتے ہوئے تعلیمی نظام کو مزید مضبوط کرنے اور برانچ کے دیگر مسائل پر نکات بیان کیا۔


شعبہ فیضان آن لائن اکیڈمی دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام 3 جون2021ء بروز جمعرات اراکین مجلس فیضان آن لائن اکیڈمی غلام الیاس عطاری مدنی،یونس عطاری اور جنید عطاری مدنی نے لطیف آباد 5 نمبر جامع مسجد میں زیر تعمیر برانچ کا وزٹ کیا۔ اس دوران برانچ کا انٹرنیٹ اور الیکٹرک ورکنگ پلان تیار کرکے انجینئر کو آگاہ کیا۔

دوسری جانب کلاتھ مارکیٹ برانچ میں حیدر آباد ریجن کے ہیلپ ڈیسک اور برانچ ناظمین کی باہمی مشاورت ہوئی جس میں رکن مجلس غلام الیاس عطاری مدنی اور آئی ٹی اسسٹنٹ منیجر ناصر عطاری نے سوالات کے جوابات دئیے۔ ریجن ذمہ دار جنید عطاری مدنی نے ہیلپ ڈیسک سپورٹرز کے کاموں کی حوصلہ افزائی کی۔

شعبہ فیضان آن لائن اکیڈمی دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام 3 جون2021ء بروز جمعرات رکن مجلس فیضان آن لائن اکیڈمی غلام الیاس عطاری مدنی نے حیدرآباد ریجن ذمہ دار جنید عطاری مدنی کے ہمراہ حیدر آباد ریجن کے برانچ ناظمین و شفٹ ناظمین کا مدنی مشورہ لیا جس میں زیادہ سے زیادہ دینی کام کرنے اور اپنے اسٹاف کو اسکا ذہن دینے کی ترغیب دلائی۔اس موقع پر شعبے سے متعلق مزید نکات عطافرمائے۔

شعبہ فیضان آن لائن اکیڈمی دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام یکم جون 2021ء بروز منگل ریجن ذمہ دار تبریز عطاری مدنی نے صدر برانچ میں کراچی ریجن کے برانچ ناظمین کا مدنی مشورہ لیا جس میں اپنی برانچز میں انگلش ٹیچرز کا اجارہ کروانے اور موجودہ ٹیچرز کو انگلش کورسز کروانےکے متعلق نکات عطا فرمائے نیزآن لائن اجتماعی قربانی کے حوالے سے بھی مشاورت کا سلسلہ ہوا۔

شعبہ فیضان آن لائن اکیڈمی دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام 29 مئی 2021ء بروز ہفتہ فیضان آن لائن اکیڈمی کے رکن مجلس غلام الیاس عطاری مدنی ،  تبریز عطاری مدنی اور زون ذمہ دار وقاص عطاری مدنی نے لانڈھی کابینہ کراچی میں فیضان آن لائن اکیڈمی کی نیو برانچ کیلئے جگہ کا وزٹ کیا۔

اس موقع پر نگران لانڈھی کابینہ سلمان عطاری، ڈویژن نگران اور شخصیت نے فیضان آن لائن اکیڈمی کے ذمہ داران کو جگہ کے متعلق تفصیلات بتائیں۔رکن مجلس غلام الیاس عطاری مدنی نے مقامی ذمہ داران کو برانچ کے حوالے سے شعبے کی پالیسیز سے آگاہ کیا۔ دوران وزٹ اگلے لائحہ عمل کے متعلق گفتگو ہوئی۔(رپورٹ: شعبہ فیضان آن لائن اکیڈمی)

شعبہ فیضان آن لائن اکیڈمی دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام 27 مئی 2021ء بروز جمعرات عالمی مدنی مرکز فیضان مدینہ کراچی میں اراکین مجلس فیضان آن لائن اکیڈمی غلام الیاس عطاری مدنی اور تبریز عطاری مدنی نےفنانس منیجر  محیط بھائی اور آئی ٹی منیجر و رکن مجلس یونس عطاری سے مدنی مشورہ کیا جس میں فیضان آن لائن اکیڈمی کی برانچز کے کاموں کیلئے فنانس کی اپرووَل کو تیز ترین بنانے کے نظام پر کلام ہوا نیز نوائس کینسلنگ ہیڈ فون کے نفاذ کے متعلق گفتگو ہوئی۔(رپورٹ: شعبہ فیضان آن لائن اکیڈمی)

شعبہ فیضان آن لائن اکیڈمی دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں  25 مئی 2021ء کورکن مجلس فیضان آن لائن اکیڈمی غلام الیاس عطاری مدنی نے بذریعہ انٹرنیٹ فیضان آن لائن اکیڈمی کے ایڈمیشن و فیس ڈپارٹمنٹ اور اوورسیز ذمہ دار اسلامی بھائیوں کے ساتھ مدنی مشورہ کیا نیز 26 مئی 2021ء کو ہند مشاورت کا مدنی مشورہ فرمایا جس میں پچھلے مشورے کے اہداف پر کلام کرتے ہوئے آئندہ کے لائحہ عمل کے متعلق گفتگو کی ۔

شعبہ فیضان آن لائن اکیڈمی  دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام 6 مئی 2021ء بروز جمعرات فیضان آن لائن اکیڈمی کی مین برانچ ستیانہ روڈ فیصل آباد مدنی مشورہ ہوا جس میں ایڈمیشن ڈیپارٹمنٹ اور فیس ڈیپارٹمنٹ کے ذمہ داران نے شرکت کی۔

نگران مجلس یاسر مدنی اور رکن مجلس سلمان عطاری نے مدنی عطیات اور صدقہ فطر کے موضوع پر گفتگو کرتے ہوئے اسلامی بھائیوں کی تربیت فرمائی اور رمضان المبارک میں کام کرنے کی وجہ سے اسلامی بھائیوں کی حوصلہ افزائی کرتے ہوئے اُن کو تحائف بھی پیش کئے۔(رپورٹ: فیضان عطاری مفتش ایڈمیشن ڈیپارٹمنٹ)


فیضان آن لائن اکیڈمی دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں  نگران مجلس فیضان آن لائن اکیڈمی مولانا یاسر عطاری عطاری مدنی نے فیضان مدینہ جوہر ٹاؤن برانچ لاہور میں لاہورریجن کے برانچ ناظمین زون ذمہ داران اور شفٹ ناظمین کا مدنی مشورہ لیا جس میں رمضان عطیات کے حوالے سے کارکردگی کا جائزہ لیا اور مزید بہتری لانے کیلئے مفید نکات دئیے۔


شعبہ فیضان آن لائن اکیڈمی للبنات کے نگران مجلس مولانا مدثر عطاری مدنی  نے برانچ اشاعت الاسلام ملتان کا وزٹ فرمایا۔ اس موقع پر نگران مجلس نے مدرسین اسلامی بھائیوں کو انفرادی طور پر مدنی عطیات کی ترغیب دلاتے ہوئے فطرہ مہم کامیاب بنانے اور گھر گھر جا کر فطرہ وصول کرنے کے حوالے سے ذہن دیا۔