پچھلے دنوں تاج محمد عطاری رضائے الہی سے انتقال کرگئے
انتقال کی خبر ملنے پر امیر اہل سنت علامہ محمد
الیاس عطار قادری دَامَتْ
بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے
مرحوم کے گھر والوں سے تعزیت کی اور مرحوم کو ایصالِ ثواب کرتے ہوئے دعائیں کیں۔
امیر اہل سنت نے لواحقین کو مدنی قافلوں میں سفر کرنے، سنت کے مطابق زندگی گزارنے
اور دینی کاموں میں حصہ لینے کی ترغیب دلائی اور لواحقین کو صبر کرنے کے حوالے سے
مدنی پھول ارشاد بیان کرتے ہوئے فرمایا کہ صبرو ہمت سے کام لیجئے، اللہ پاک کی مرضی پر صابر و شاکر رہیئے، واویلا
مچانے سے، رونے دھونے سے ظاہر ہے کہ جانے
والا پلٹ کر نہیں آیا کرتا۔
اگر بے
صبری پائی گئی تو پھر صبر کا اجر یعنی جنت کا انمول خزانہ ہاتھ سے نکل جائے گاتو
اس لئےصبرو ہمت سے کام لینا ہےاور جانے
والے کے انتقال سے آخرت بنانے کی کوشش کرنی ہےکیونکہ جو بھی جاتا ہے وہ خاموشی سے
ایک پیغام چھوڑتا جاتا ہے کہ آج جس طرح مجھے کندھوں پر لادھ کر لے چلے ہو، عنقریب تمہاری بھی باری ہے،
تمہیں بھی لوگوں کے کندھوں پر سوار ہونا اور سوئے قبرستان چل پڑنا ہے، تمہارا مال
و دولت، تمہارا تاج و تخت، تمہارا اقتدار،تمہاری وزاراتیں، حکومتیں سب کچھ دھرے کے
دھرے رہ جائیں گے۔
اے میرے بھائیوں
سب سُنو دَھر کے کان
عیش و عشرت کی
اُڑجائیں کی دھجیاں
آخرت کی کرو جلد
تیاریاں
موت آکر رہے گی
تمہیں بے گماں
آپ دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے مزید ایصالِ
ثواب کے لئے حلیۃ الاولیاء روایت نمبر 9038 سے حدیث پاک بیان کرتے ہوئے فرمایا
کہ فرمان مصطفٰے صلَّی اللہ تعالٰی علیہ واٰلہٖ وسلَّم ہے: جو
اپنے مسلمان بھائی کی حاجت پوری کرے گا میں قیامت کے دن اس کے میزان یعنی ترازو کے
پاس کھڑا رہوں گا اگر اس کی نیکیوں والا پلڑا باری ہوگیا تو ٹھیک ورنہ میں اس کی
شفاعت فرماؤں گا ۔
امیر اہل سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ
الْعَالِیَہ کا آڈیو
پیغام سننے کے لئے Watch Video کے بٹن پر کلک کیجئے

پچھلے دنوں حاجی عالم عطاری رضائے الہی سے انتقال
کرگئے

پچھلے دنوں محمد صابر قادری رضائے الہی سے انتقال کرگئے

پچھلے دنوں چن گُل صاحب بخار کے سبب انتقال
کرگئے
انتقال کی خبر ملنے پر امیر اہل سنت علامہ محمد
الیاس عطار قادری دَامَتْ
بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے
مرحوم کے گھر والوں سے تعزیت کی اور مرحوم کو ایصالِ ثواب کرتے ہوئے دعائیں کیں۔
امیر اہل سنت نے لواحقین کو مدنی قافلوں میں سفر کرنے، سنت کے مطابق زندگی گزارنے
اور دینی کاموں میں حصہ لینے کی ترغیب دلائی اور لواحقین کو صبر کرنے کے حوالے سے مدنی
پھول ارشاد بیان کرتے ہوئے فرمایا کہ صبرو ہمت سے کام لیجئے، اللہ پاک کی مرضی پر صابر و شاکر رہیئے، واویلا
مچانے سے، رونے دھونے سے ظاہر ہے کہ جانے
والا پلٹ کر نہیں آیا کرتا۔
اگر بے
صبری پائی گئی تو پھر صبر کا اجر یعنی جنت کا انمول خزانہ ہاتھ سے نکل جائے گاتو
اس لئےصبرو ہمت سے کام لینا ہےاور جانے
والے کے انتقال سے آخرت بنانے کی کوشش کرنی ہےکیونکہ جو بھی جاتا ہے وہ خاموشی سے
ایک پیغام چھوڑتا جاتا ہے کہ آج جس طرح مجھے کندھوں پر لادھ کر لے چلے ہو، عنقریب تمہاری بھی باری ہے، تمہیں
بھی لوگوں کے کندھوں پر سوار ہونا اور سوئے قبرستان چل پڑنا ہے، تمہارا مال و
دولت، تمہارا تاج و تخت، تمہارا اقتدار،تمہاری وزاراتیں، حکومتیں سب کچھ دھرے کے
دھرے رہ جائیں گے۔
اے میرے بھائیوں
سب سُنو دَھر کے کان
عیش و عشرت کی اُڑجائیں
کی دھجیاں
آخرت کی کرو جلد
تیاریاں
موت آکر رہے گی
تمہیں بے گماں
آپ دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے مزید ایصالِ
ثواب کے لئے حلیۃ الاولیاء روایت نمبر 9038 سے حدیث پاک بیان کرتے ہوئے فرمایا
کہ فرمان مصطفٰے صلَّی اللہ تعالٰی علیہ واٰلہٖ وسلَّم ہے: جو
اپنے مسلمان بھائی کی حاجت پوری کرے گا میں قیامت کے دن اس کے میزان یعنی ترازو کے
پاس کھڑا رہوں گا اگر اس کی نیکیوں والا پلڑا باری ہوگیا تو ٹھیک ورنہ میں اس کی
شفاعت فرماؤں گا ۔
امیر اہل سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ کا آڈیو پیغام سننے کے لئے Watch Video کے بٹن پر کلک کیجئے
6فروری 2021ء کی شب عالمی مدنی مرکز فیضانِ
مدینہ میں ہفتہ وار مدنی مذاکرے کا سلسلہ

6فروری 2021ء کی شب عالمی مدنی مرکز فیضانِ
مدینہ میں ہفتہ وار مدنی مذاکرے کا سلسلہ ہوا جس میں بانیِ دعوتِ اسلامی حضرت
علامہ مولانا محمدالیاس عطار قادری دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے عاشقانِ رسول
کو علم و حکمت سے بھرپور مدنی پھول عطا فرمائے۔ عالمی مدنی مرکز فیضانِ مدینہ کراچی
میں سینکڑوں جبکہ بیشتر مقامات ہزاروں عاشقانِ رسول نے جمع ہوکر اس مدنی مذاکرے میں
شرکت کی سعادت حاصل کی۔
مدنی
مذاکرے کے چند مدنی پھول ملاحظہ کریں:
سوال:کیاطوطے (Parrot) کے سامنے اللہ اللہ کرنے سے ثواب ملےگا؟
جواب: اگریہ ذہن میں ہوکہ میں اللہ پاک کوخوش کرنے
کے لیے اللہ
پاک کا ذکرکررہا ہوں تو ثواب ملے گا،طوطے کے سامنے اس لیے اللہ اللہ کرےکہ یہ بھی اللہ اللہ کرنے والا بن جائےگا،اس طوطے سے اللہ کا ذکرسننے والے خوش ہوں گے اورانہیں بھی اللہ کی یادآئےگی تو اس نیت کی وجہ سےبھی ثواب ملے گا،ایک
اورصورت ہے کہ میں اللہ
اللہ کروں گا اوریہ طوطامیرےذِکرُ اللہ کا گواہ
ہوجائے گاتویہ بھی کارِ ثواب ہوگا۔
سوال: اسلام
کے پہلے مجدّدکون ہیں ؟
جواب:حضرت عمربن عبدالعزیز رحمۃ
اللہ علیہ ،یہ تابعی بزرگ،مسلمانوں کے عادل خلیفہ اورنہایت پرہیزگار تھے۔
سوال: نبیِ پاک صلی
اللہ علیہ والہ وسلم نےحجۃ الوداع کا خطبہ جبلِ رَحمت کے اُوپر
اِرشادفرمایا یااس کے پاس ؟
جواب: نبیِ پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم نےحجۃ الوداع کا خطبہ اُونٹنی پر بیٹھ کر دیا تھا ، جبلِ رحمت کو قُرب بخشاتھا۔
سوال: اچانک
موت پر کس طرح صبرکیا جائے؟
جواب:پہلے سے ذہن بناہو کہ کسی کو کسی وقت بھی موت آسکتی ہے ،یوں صبرآجائے گا ،پہلے کے دَورمیں بُزرگ قبرکےسوالات جوابات اورسورۂ
مُلک یادکرواتےتھے،اس میں موت وآخرت کا تذکرہ ہے(سورۂ ملک کی تلاوت عذابِ قبرسے نجات دِلانے والی ہے ،یوں موت کو یادرکھنے
کے مواقع موجود ہیں۔)صبرکے
فضائل بھی پیشِ نظررکھیے کہ صبراللہ پاک کے خزانوں میں سے ایک خزانہ ہے ،صبرکرنے والوں کو اللہ پاک جنت میں داخل فرمائے گا۔
سوال:بِلّی اورجنّات میں کیا تعلّق ہے؟
جواب:کوئی تعلّق نہیں ہے ،جن ّآگ سے بنا ہے اوربِلّی جانورہے ،البتہ بِلّی اورشیرکاتعلّق بچپن سے
سنا ہے، اسے شیرکی خالہ کہا جاتاہے ۔
سوال:کیا عمدہ عمدہ کھانے کی عادت ہونی چاہئے
یا عمدہ غذاکبھی کبھی کھانی چاہیے ؟
جواب:عادت نہیں ہونی چاہئے کھبی کبھی کھانا چاہئے کھانے میں حرج بھی نہیں ،ایک قول یہ بھی
ہے کہ جو عمدہ عمدہ غذاؤں کا عادی ہوگا، نزع(روح نکلنے) کے وقت اسے تکلیف زیادہ
ہوگی ۔
سوال: سفرِمدینہ
میں کوئی مشکل تشریف لائے تو کیا کریں کہ ادب بھی رہے اورصبربھی ملے؟
جواب:اب تو سفربہت آسان ہے سفرتو
کرنے والے کرگئے ،پہلےسفرِ مدینہ میں دنوں بلکہ مہینوں لگتے تھے،اب تو یہ سفرگھنٹوں میں ہوتا
ہے،پھر بھی کوئی مشکل آتی ہے تو صبرکیا جائے اوراجرکے مستحق بنیے،اس کا تو اپنا
لطف ہے ،میں سفرِمدینہ میں بیماربھی ہواہوں ،ہسپتال میں بھی داخل ہواہوں ،میٹھا مدینہ دُورہے جاناضرورہے ۔
سوال: کون سے مچھلی(Fish) کھانی چاہئے؟
جواب: مچھلی اللہ پاک کی بہت بڑی نعمت ہے ،مچھلی کی لاکھوں قسمیں ہیں
،ہرایک کی اپنی اپنی پسندہوتی ہے،مچھلی کھانے کےاپنے فوائد ہیں۔بالخصوص مچھلی کاسر(Head)کھانے سے عقل بڑھتی ہے
۔مچھلی موٹاپا نہیں لاتی ۔ہفتے میں ایک یادوبارمچھلی کھانی چاہئے ،مچھلی تلی(Fri) ہوئی نہ کھائی جائے ،گرلڈ فِش(Grilled Fish) یعنی کوئلوں میں بُھنی ہوئی کھائی جائے یا اس کا سالن پکاکر کھایاجائے۔
سوال: ٹِن
پیک کھانوں کے بارے میں آپ کیا فرماتےہیں ؟
جواب: ٹِن پیک کھانے سے بچنا چاہئے،میری معلومات کے مطابق اس میں
ایساکیمیکل ہوتاہے جو صحت کے لیے نقصان دہ ہوتاہے ۔
سوال: اِس ہفتے کارِسالہ” اذان
کی برکتیں “پڑھنے یاسُننے والوں کو امیرِاہلِ ِسُنّت دَامَتْ
بَرَکاتُہُمُ الْعَالِیَہنے کیا دُعا دی ؟

دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام ہر ہفتے کی رات بعد
نمازِ عشاء ہفتہ وار مدنی مذاکرے کا سلسلہ ہوتا ہے جس میں بانیِ دعوتِ اسلامی حضرت
علامہ مولانا محمدالیاس عطار قادری دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ اپنے قیمتی ملفوظات عطا فرماتے ہیں۔
اسی سلسلے میں آج رات تقریباً ساڑھے9 بجے مین یونیورسٹی
روڈ کراچی پر واقع عالمی مدنی مرکزفیضانِ مدینہ میں ہفتہ وار مدنی مذاکرے کا آغاز
ہوجائے گا جس میں امیرِ اہلِ سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ عاشقانِ رسول کے
سوالات کے حکمت بھرے جوابات ارشاد فرمائیں گے۔
تمام عاشقانِ رسول سے گزارش ہے کہ مدنی مذاکرے میں
شرکت کرکے علم دین کا ڈھیروں ڈھیر خزانہ حاصل کریں۔
واضح رہے کہ یہ پروگرام مدنی چینل پر براہ راست
نشر کیا جائیگا۔

عاشقان رسول
کے دلوں کو علمِ دین کی طرف راغب کرنے اور ان کی دینی معلومات میں اضافہ
کرنے کے لئے امیرِ اہلِ سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ ہر ہفتے ایک رسالے کے مطالعے کی ترغیب دلاتے ہیں
اور رسالہ پڑھنےیاسننے والوں کو اپنی دعاؤں سے بھی نوازتے ہیں۔
اس ہفتے امیرِ اہلِ سنت نے عاشقانِ رسول کو
رسالہ ” اذان کی برکتیں“ پڑھنے / سننے کی ترغیب دلائی ہے اور پڑھنے /سننے
والوں کو اپنی دعاؤں سے بھی نوازا ہے۔
دعائے عطار
یا اللہ پاک!
جو کوئی 21 صفحات کا رسالہ ” اذان کی برکتیں “ پڑھ یا سُن لےاُسے مؤذِنِ رسول حضرت بلال کا جنت
الفردوس میں پڑوس نصیب فرما۔ اٰمِیْن بِجَاہِ النَّبِیِّ الْاَمِیْن صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ
وسلَّم
یہ رسالہ دعوتِ
اسلامی کی ویب سائٹ سے ابھی مفت ڈاؤن لوڈ کیجئے
رسالہ آڈیو میں
سننے کے لئے کلک کریں

اسلامی
بہنوں کے شعبے شارٹ کورسز کے زیر اہتمام پچھلے دنوں لاہور جنوبی زون کے جامعۃ المدینہ
منصورہ میں ماہانہ دینی حلقے کا انعقاد کیا گیا جس میں جامعۃالمدینہ کی طالبات سمیت ڈویژن
نگران و مشاورت ذمہ داران نے شرکت کی۔
مبلغہ ٔ
دعوتِ اسلامی نے خاموش شہزادہ رسالہ پڑھا اور مختلف دینی کاموں کی کارکردگی لی گئی ۔ نیز آخر میں دعوتِ اسلامی کے مدنی کاموں میں حصہ لینے کا ذہن
دیا۔

علم کی مجلس میں حاضر ہونا ہزار رکعت نَفْل
پڑھنے، ہزار جنازوں میں شرکت کرنے اور ہزار مریضوں کی عیادت کرنے سے بہتر ہے۔ (احیاء العلوم مترجم جلد 1،ص136) ۔مدنی مذاکرہ بھی علم دین حاصل کرنے کا بہترین
ذریعہ ہے ۔
دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام ہر ہفتے کی رات بعد
نمازِ عشاء ہفتہ وار مدنی مذاکرے کا سلسلہ ہوتا ہے جس میں بانیِ دعوتِ اسلامی حضرت
علامہ مولانا محمدالیاس عطار قادری دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ اپنے قیمتی
ملفوظات عطا فرماتے ہیں۔
اسی سلسلے میں آج رات تقریباً ساڑھے9 بجے مین یونیورسٹی
روڈ کراچی پر واقع عالمی مدنی مرکزفیضانِ مدینہ میں ہفتہ وار مدنی مذاکرے کا آغاز
ہوجائے گا جس میں امیرِ اہلِ سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ عاشقانِ رسول کے
سوالات کے حکمت بھرے جوابات ارشاد فرمائیں گے۔
تمام عاشقانِ رسول سے گزارش ہے کہ مدنی مذاکرے میں
شرکت کرکے علم دین کا ڈھیروں ڈھیر خزانہ حاصل کریں۔

(یہ
مضمون امیراہلسنت کے صوتی پیغام سے روشنی لیتے ہوئے ضروری ترمیم کے ساتھ تیارکیاگیاہے۔)
11جمادی الاخریٰ1442ھ بمطابق 24جنوری2021ء کوامیراہل
ِسنت دَامَتْ
بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ کومفتی علی اصغر صاحب نے بتایاکہ اُن کی چند
اسلامی بھائیوں کے ساتھ تُرکی روانگی ہے،اِس پر آپ دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ
الْعَالِیَہ نے اُن کو دُعاؤں اورمدنی پھولوں سے کچھ یوں
نوازا:
ماشاء اللّٰہ!مزاراتِ صحابہ کرام (رضی اللہ عنہم )، مزارت ِاولیائے کرام (رحمھم اللہ)کی حاضری کے لیے کُل آٹھ عاشقانِ رسول کے ساتھ آپ ترُکی تشریف لے جا رہے ہیں،اللہ کریم آپ سب کی حفاظت کرے،اللہ کر یم آپ سب کا سفر بخیر کرے ،عافیت نصیب فرمائے ، آپس میں اِتحاد و اتفاق رہے کہ سفر میں گھر والی سہولیات میسر نہ ہونے اورتھکن وغیرہ کے سبب کبھی چڑچڑا پن بھی آجاتا ہے ،ہوسکتاہے آپس میں کسی کی بات جلد بُری لگ جائے ،شیطان غیبت وبدگمانی میں مبتلا کردے،لیکن آپ بالکل متحد رہیے گا ، سفر میں ایک’’امیر ِقافلہ‘‘ ہو یہ سنت ہے ،جب تک وہ خلافِ شرع حکم نہ کرے اُس کی اِطاعت کیجئے، اِنْ شَآءَ اللہ عَزَّ وَجَلَّ سب اچھا ہوجائے گانیز جب بھی سفر کا اِرادہ ہو تودُنیا سے سفر یعنی ’’موت ‘‘ کو بھی یاد رکھا جائے،کیونکہ ایک دن دُنیا سے بھی سفر ہو ہی جائے گا ،اِس سفر میں تو خوشی خوشی جارہے ہیں، اللہ کرے!کہ جب ہمارادُنیا سے سفر ہوتو ہم اُس وقت بھی خوشی خوشی مسکراتے ہوئے جائیں ،اللہ کرے!مرتے وقت کلمہ نصیب ہواور ہم ساتھ اِیمان کے دُنیا سے رخصت ہوں۔
اِلتجائے عطار!جہاں جہاں آپ کی حاضریاں ہوں ،مجھ گناہگاروں کے سردار کو بھی یاد رکھیے گا ،سبھی میرا سلام عرض کریں اورمیرے لیے ایمان کی سلامتی ،بُرے خاتمے سے حفاظت اوربے حساب مغفرت کی دُعا فرماتے رہئے گا ۔

عاشقان رسول
کے دلوں کو علمِ دین کی طرف راغب کرنے اور ان کے دینی معلومات میں اضافہ
کرنے کے لئے امیرِ اہلِ سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ ہر ہفتے ایک
رسالے کے مطالعے کی ترغیب دلاتے ہیں اور رسالہ پڑھنےیاسننے والوں کو اپنی دعاؤں سے
بھی نوازتے ہیں۔
اس ہفتے امیرِ اہلِ سنت نے عاشقانِ رسول کو
رسالہ ” بسم اللہ
شریف کی برکتیں “ پڑھنے / سننے کی ترغیب دلائی ہے اور پڑھنے /سننے والوں کو اپنی
دعاؤں سے بھی نوازا ہے۔
دعائے عطار
یا ربّ المصطفٰے! جو کوئی 17 صفحات کا رسالہ ”بسم
اللہ شریف کی برکتیں “ پڑھ یا سُن
لےاُسے جہاں پڑھنا منع نہ ہو ایسے ہر کام سے پہلے بِسْمِ
اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْم پڑھنے
کی سعادت عنایت فرما اور اُس سے ہمیشہ ہمیشہ کیلئے راضی ہوجااور اُسے بے حساب بخش
دے۔ اٰمِیْن
بِجَاہِ النَّبِیِّ الْاَمِیْن صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم
یہ رسالہ دعوتِ
اسلامی کی ویب سائٹ سے ابھی مفت ڈاؤن لوڈ کیجئے
رسالہ آڈیو میں
سننے کے لئے کلک کریں

محمد عدنان عطاری حیدر آباد میں رضائے الہی سے
انتقال کرگئے۔
اسی سلسلے میں جانشین امیر اہل سنت مولانا حاجی
عبید رضا عطاری مدنی مَدَّظِلُّہُ الْعَالِی ان کی رہائش گاہ پہنچے جہاں انہوں نے مرحوم کے
صاحبزادگان سے ملاقات کی۔ صاحبزادہ عطار نے ان کے اہل خانہ کو صبر کی تلقین کرتے
ہوئے مرحوم کے ایصالِ ثواب کے لئے فاتحہ خوانی کی اور اہلِ خانہ کو اپنے مرحومین
کے ایصالِ ثواب کے لئے دینی کاموں میں
تعاون کرنے کا ذہن دیا۔