مجلس شارٹ
کورسز کےزیرِ اہتمام یوکے ریجن میں ذمہ داراسلامی بہنوں کا مدنی
مشورہ
دعوتِ اسلامی
کی مجلس شارٹ کورسز کےزیرِ اہتمام 24 ستمبر 2020ء کو یوکے ریجن( Manchester , London , Birmingham ,Bradford ,
Scotland ) کی ذمہ داراسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں ریجن زون سطح شارٹ کورسز ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
شعبہ شارٹ کورسز رکن مجلس بیرون ملک ذمہ داراسلامی بہن نے اجلاس میں شریک اسلا می بہنوں کواکتوبر2020ء میں
ہونے والے نئے کورس”جنت و دوزخ“ کے حوالے سے نکات فراہم کئےاورشعبےکے مدنی
کاموں کو مزید بڑھانے کے حوالے سے اہداف دئیے۔
اسلامی بہنوں کی مجلس شارٹ کورسزکے زیرِ اہتمام یورپین ریجن کے ملک اسپین میں 8 دن پر مشتمل ”سنتوں بھرا اجتماع کورس “کا
انعقاد کیا گیا جس میں کم و بیش 30 اسلامی بہنوں نےشرکت کی۔
کورس میں شریک اسلامی بہنوں کو سنتوں بھرے
اجتماع کی شرعی و عملی طریقہ کارکردگیوں کی
اہمیت و افادیت ، نعم البدل کی تیاری کی
اہمیت اور مدنی کاموں کی تقسیم کاری کا
انداز وغیرہ سیکھنے کا موقع فراہم کیا
گیا۔
دعوت اسلامی کے زیر اہتمام 26ستمبر2020ء کو ویسٹ
لندن کابینہ کے علاقے ولڈسن گرین (Willesden
Green) میں مدنی حلقے کا انعقاد کیا گیا جس میں 20 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے”مبلغات کی تربیت“
کے موضوع پر بیان کیا اور مدنی حلقے میں شریک اسلامی بہنوں کو دعوت اسلامی کے مدنی
کاموں میں عملی طور پر شرکت کرنے کی ترغیب دلائی۔
اسلامی بہنوں کی مجلس کفن دفن کے زیر اہتمام 26
ستمبر 2020ء کو برسٹل ویلز(Wales Bristol)میں بذریعہ اسکائپ کفن دفن تربیتی اجتماع کا
انعقاد کیا گیا جس میں11 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے ”نزع“ کے موضوع پر بیان
کیا اور تربیتی اجتماع میں شریک اسلامی بہنوں کو غسل وکفن کا طریقہ، مستعمل پانی
اور اسراف سے بچنے کے بارے میں بیان کیا نیز اسلامی بہنوں کو میت کو غسل و کفن دینے
کی تربیت حاصل کرنے کی ترغیب دلائی۔
اسلامی بہنوں کی مجلس کفن دفن کے زیر اہتمام 25
ستمبر 2020ء کو کوونٹری(Coventry) میں کفن دفن
اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں مقامی اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے سنتوں بھرا بیان کیا اور
اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو میت
کوغسل و کفن دینے کا طریقہ سمجھایا اور اسلامی بہنو ں پر کوشش کی کہ وہ بھی میت کو
غسل و کفن دینے کی تربیت حاصل کریں۔
اسلامی بہنوں کی مجلس کفن دفن کے زیر اہتمام 26
ستمبر 2020ء کو ایسٹ ہام (East Ham)میں کفن دفن تربیتی
اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں 17 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغۂ
دعوتِ اسلامی نے” نزع“ کے موضوع بیان کیا اور تربیتی اجتماع میں شریک اسلامی
بہنوں کو غسل وکفن کا طریقہ، مستعمل پانی اور اسراف سے بچنے کے بارے میں نکات دئیے
نیز اسلامی بہنوں کو میت کو غسل و کفن دینے کی تربیت حاصل کرنے کی ترغیب دلائی اور
ذہن دیا کہ وہ اچھی اچھی نیتوں کے ساتھ تربیت حاصل کریں تاکہ ضرورت کے وقت شرعی
اصولوں کے مطابق غسل و کفن دے سکیں۔
یوکے کے شہرہنسلو میں تین دن پر مشتمل ” تربیت
ِ اولاد کورس “ کا اختتام
اسلامی بہنوں کی مجلس شارٹ کورسز کے زیر اہتمام گز شتہ دنوں یوکے کے شہرہنسلو ( Hounslow)میں تین دن پر
مشتمل ” تربیت ِ اولاد کورس “ کا اختتام ہواجس میں 15اسلامی بہنوں نے شرکت
کی۔
کورس میں شریک اسلامی بہنوں نے اپنے اچھے تاثرات
کا اظہار کیا اور دیگر کورسز کرنے کی نیتیں کیں۔
یوکے لندن ریجن لوٹن میں تین دن پر مشتمل” تربیت ِ اولاد کورس “ کا آغاز ہونے جارہا ہے
اسلامی بہنوں کی مجلس شارٹ کورسز کے زیر اہتمام 27 ستمبر 2020 ء سے یوکے لندن ریجن لوٹن(Luton) میں تین دن پر مشتمل” تربیت ِ اولاد کورس “ کا آغاز ہونے جارہا ہے
جس میں بچوں کی تربیت کرنے میں والدین کا کیا کردار ہونا چاہیے اس حوالے سے نکات فراہم کئے جائیں گے۔اسلامی بہنوں کے ایڈمیشن
کا سلسلہ جاری ہیں۔
داخلے کی
خواہش مند اسلامی بہنیں اپنے علاقے کی ذمہ دار اسلامی بہن نے رابطہ فرمائیں۔
Under the supervision of Dawat-e-Islami,
‘Madani Halqah’ was conducted recently in Accrington,
Lancashire, via internet. 22 Islamic sisters attended this Madani Halqah.
Region Nigran of ‘Islamic
sisters’ Majlis for area visit’ delivered
Sunnah-inspiring Bayan on the topic of ‘Tarbiyyah
of Muballighat’ and persuaded the attendees to perform
Madani activities of Dawat-e-Islami practically. Moreover,
she persuaded them to associate other Islamic sisters with the Madani
environment of Dawat-e-Islami by making individual effort upon them.
Under the supervision of Dawat-e-Islami,
‘Madani Halqah’ was conducted in Burnley, Lancashire,
via internet. 16 Islamic sisters attended
this Madani Halqah.
Under the supervision of ‘Islamic sisters’ Majlis for area visit’,
Madani Dorah was conducted on September 22, 2020 in Glasgow
Pollokshields, Scotland. 5 responsible Islamic sisters called local Islamic
sisters towards righteousness via Phone and they provided them information
about the Madani activities of Dawat-e-Islami. Moreover, they persuaded them to
associate themselves with the Madani environment of Dawat-e-Islami and to
attend Weekly Sunnah-inspiring ijtima’.
Madani Mashwarah of responsible Islamic
sisters of Greater Manchester, UK
Under the supervision of Dawat-e-Islami,
a Madani Mashwarah was held with responsible Islamic
sisters of Greater Manchester, UK. Responsible Islamic sisters of Zayli to
Kabinah attended it.
Manchester region Nigran Islamic sister analysed the Karkardagi (performance) of the Islamic sisters who attended the
Madani Mashwarah and did their Tarbiyyah too. Moreover, she told them the
effects of good and bad deeds and gave them the Madani mindset of increasing
the number of attendees in ijtima’ and, participating in Madani visit and increasing
Madani activities of Madani movement of Dawat-e-Islami.