8 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                
									
																				یوکے  لندن ریجن لوٹن میں تین دن پر مشتمل” تربیت ِ اولاد کورس “ کا آغاز ہونے جارہا ہے
										
									
								
                                								
									
									
																											Sun, 27 Sep , 2020
									
                                
																
								5 years ago
								
								
								
							اسلامی بہنوں کی مجلس شارٹ کورسز کے  زیر اہتمام 27 ستمبر 2020 ء سے یوکے لندن ریجن لوٹن(Luton) میں تین دن پر مشتمل” تربیت ِ اولاد کورس “ کا آغاز ہونے جارہا ہے
جس میں بچوں کی تربیت کرنے میں والدین کا کیا کردار ہونا چاہیے اس حوالے  سے نکات فراہم کئے جائیں گے۔اسلامی بہنوں کے ایڈمیشن
کا سلسلہ  جاری ہیں۔ 
داخلے کی
خواہش مند اسلامی بہنیں اپنے علاقے کی ذمہ دار اسلامی بہن نے رابطہ فرمائیں۔
 Join Whatsapp Group
            Join Whatsapp Group
         Dawateislami
            Dawateislami
         
						 
	    			 
								     
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	