13 رجب المرجب, 1446 ہجری
مجلس شارٹ
کورسز کےزیرِ اہتمام یوکے ریجن میں ذمہ داراسلامی بہنوں کا مدنی
مشورہ
Sun, 27 Sep , 2020
4 years ago
دعوتِ اسلامی
کی مجلس شارٹ کورسز کےزیرِ اہتمام 24 ستمبر 2020ء کو یوکے ریجن( Manchester , London , Birmingham ,Bradford ,
Scotland ) کی ذمہ داراسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں ریجن زون سطح شارٹ کورسز ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
شعبہ شارٹ کورسز رکن مجلس بیرون ملک ذمہ داراسلامی بہن نے اجلاس میں شریک اسلا می بہنوں کواکتوبر2020ء میں
ہونے والے نئے کورس”جنت و دوزخ“ کے حوالے سے نکات فراہم کئےاورشعبےکے مدنی
کاموں کو مزید بڑھانے کے حوالے سے اہداف دئیے۔