8 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                
									
																				  یوکے کے شہرہنسلو میں تین دن پر مشتمل ” تربیت
ِ اولاد کورس “ کا اختتام
										
									
								
                                								
									
									
																											Sun, 27 Sep , 2020
									
                                
																
								5 years ago
								
								
								
							   اسلامی بہنوں کی مجلس شارٹ کورسز کے زیر اہتمام گز شتہ دنوں  یوکے کے شہرہنسلو ( Hounslow)میں تین دن پر
مشتمل ” تربیت ِ اولاد کورس “ کا اختتام ہواجس میں 15اسلامی بہنوں نے شرکت
کی۔ 
کورس میں شریک اسلامی بہنوں نے اپنے اچھے تاثرات
کا اظہار کیا اور دیگر کورسز کرنے کی نیتیں کیں۔
 Join Whatsapp Group
            Join Whatsapp Group
         Dawateislami
            Dawateislami
         
						 
	    			 
								     
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	