8 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                اسلامی بہنوں کی مجلس  شارٹ کورسزکے زیرِ اہتمام یورپین ریجن کے ملک اسپین میں 8 دن پر مشتمل ”سنتوں بھرا اجتماع کورس “کا
انعقاد کیا گیا جس میں کم و بیش 30 اسلامی بہنوں  نےشرکت کی۔
کورس میں شریک اسلامی بہنوں کو سنتوں بھرے
اجتماع کی شرعی و عملی طریقہ کارکردگیوں کی
اہمیت و افادیت ، نعم البدل کی تیاری کی
اہمیت  اور مدنی کاموں کی تقسیم کاری کا
انداز وغیرہ سیکھنے کا موقع  فراہم کیا
گیا۔
 Join Whatsapp Group
            Join Whatsapp Group
         Dawateislami
            Dawateislami
         
						 
	    			 
								     
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	