دعوت اسلامی کے زیر اہتمام  جنوری 2021ء کے پہلے ہفتے میں بیلجیم( Belgium) میں بذریعہ اسکائپ سنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد کیا گیاجس میں انٹورپ (Antwerp)اور برسلز (Brussel) کی کم و بیش 27 اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔

مبلغۂ دعوت اسلامی نے ”خوفِ خدا “ کے موضوع پر سنتوں بھرا بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو گناہوں سے توبہ کرنے اور نیکیوں میں زندگی گزارنے کا ذہن دیا نیز دعوتِ اسلامی کے دینی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے دینی ماحول سے وابستہ رہنے اور دینی کاموں میں حصہ لینے کی ترغیب دلائی۔ 


دعوت اسلامی کے زیر اہتمام 5جنوری 2021 ءکو یورپین یونین ریجن کہ ملک اٹلی(Italy) کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں کابینہ نگران اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کا جائزہ لیتےہوئے ان کی تربیت کی اور لاک ڈاؤن میں دینی کاموں کو کس طرح بڑھایا جا سکتا ہے اس حوالے سے نکات فراہم کئے۔


دعوت اسلامى کے زیر اہتمام 30 دسمبر2020ء تا05 جنوری2021ء تک  یوکے ویسٹ یارکشائر اور ساؤتھ اور ویسٹ یارکشائر کےمختلف علاقوں ہیکمونڈ وائک، ریوین اسٹورپ، وائٹیکر بیٹلے، سیوییل ٹاؤن، ویسٹن، اسٹاکٹن، مڈلز برو، لیڈز، بریڈ فورڈ ، ہیلی فیکس ، کیگلی ،نیوکاسل، شیفیلڈ، ڈونکاسٹر، رودرہم، ہڈرز فیلڈ، واگ فیلڈ (Heckmondwike, Ravensthorpe, Witikerbatley,Saviletown, westtown, Stockton, Middlesbrough, Leeds, Bradford, Halifax, Keighley, Newcastle, Sheffield, Doncaster, Rotherham, Huddersfield, wakefield and Batley )میں ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماعات کا انعقاد کیا گیا جن میں کم و بیش 973 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغات دعوت اسلامى نے دعا کی قبولیت کے اوقات اور دعائیں کس طریقے سے مانگنی چاہیے کے موضوع پر سنتوں بھرے بیانات کئے اور اجتماعات میں شریک اسلامی بہنوں کو دعوتِ اسلامی کے دینی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے دینی ماحول سے وابستہ رہنے اور دینی کاموں میں حصہ لینے کی ترغیب دلائی۔


اسلامی بہنوں کی مجلس شارٹ کورسز کے زیراہتمام 04 جنوری2021ء کو یوکے ویسٹ یارکشائر کے علاقے بریڈفورڈ(Bradford) میں ”حب العربيہ عربی “( عربی گرامر کورس)کا انعقاد کیا گیا جس میں 24 اسلامی بہنوں نے ایڈمیشن لیا۔

کورس میں شریک اسلامی بہنوں کو عربی گرامر کے حوالے سے بریفنگ دی گئی اور مختلف امور پر تربیت کا سلسلہ ہوا۔


اسلامی بہنوں کی مجلس شارٹ کورسز کے زیراہتمام پچھلے دنوں برمنگھم ریجن نارتھ برمنگھم (North Birmingham)کے دوعلاقوں میں کورس”بیٹی کا کردار“ کا انعقاد کیا گیا جن میں52اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

کورس میں بیٹی کی پروش ،پردے کے فوائد اور زیب وزینت کے بارے میں سکھایا گیا نیز دعوتِ اسلامی کے دینی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے دینی ماحول سے وابستہ رہنے اور دینی کاموں میں حصہ لینے کی ترغیب دلائی گئی۔


اسلامى بہنوں کی مجلس علاقائی دورہ کے زیر اہتمام 5 جنوری 2021ء کو یوکے ویسٹ یارکشائر کے علاقے نیوکاسل(Newcastle) میں نیکی کی دعوت کا سلسلہ ہوا جس میں 4 اسلامی بہنوں نے بذریعہ کال مقامی اسلامی بہنوں کو نیکی کی دعوت پیش کی اور انہیں دعوت اسلامی کے دینی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے دعوت اسلامی کے دینی ماحول سے وابستہ ہونے اور ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع میں شرکت کرنے کی ترغیب دلائی۔


اسلامى بہنوں کی مجلس علاقائی دورہ کے زیر اہتمام 5 جنوری 2021 ءکو یوکے ویسٹ یارکشائر کے علاقےا سٹاکٹن آن ٹیز (Stockton on Tees )میں نیکی کی دعوت کا سلسلہ ہوا جس میں 5 اسلامی بہنوں نے بذریعہ کال مقامی اسلامی بہنوں کو نیکی کی دعوت پیش کی اور انہیں دعوت اسلامی کے دینی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے دعوت اسلامی کے دینی ماحول سے وابستہ ہونے اور ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع میں شرکت کرنے کی ترغیب دلائی۔


اسلامی بہنوں کی مجلس شارٹ کورسز کے زیر اہتمام 5 جنوری 2021ءکو یوکے لندن  کے علاقے ٹوٹنگ (Tooting)میں 3 دن پر مشتمل کورس”بیٹی کا کردار“ کا انعقاد کیا گیا جس میں 19اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

کورس میں بیٹی کی پروش ،پردے کے فوائد اور زیب وزینت کے بارے میں سکھایا گیا نیز دعوتِ اسلامی کے دینی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے دینی ماحول سے وابستہ رہنے اور دینی کاموں میں حصہ لینے کی ترغیب دلائی گئی۔


اسلامی بہنوں کی مجلس کفن دفن کے زیر اہتمام یوکے لندن کے علاقے ٹوٹنگ(Tooting) میں نیٹ کے ذریعے کفن دفن اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں 10اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغۂ دعوت اسلامی نے غسل و کفن کا طریقہ، مستعمل پانی اور اسراف سے بچنے کے بارے میں بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو میت کو غسل و کفن دینے کی ترغیب دلاتے ہوئے ذہن دیا کے وہ اچھی اچھی نیتوں کے ساتھ تربیت حاصل کریں تا کہ ضرورت کے وقت شرعی اصولوں کے مطابق میت کو غسل دے سکیں۔ 


دعوت اسلامی کے زیراہتمام گزشتہ ہفتے  یوکے اسکاٹ لینڈ ریجن کے علاقے گلاسگو اور ایڈنبرگ ( Glasgow and Edinburgh) میں ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماعات کا انعقاد کیا گیا جن میں کم و بیش130 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغات دعوت اسلامی نے”قبولیت دعا مع دعا مانگنے کا طریقہ“ کے موضوع پر بیان بیانات کئے اور اجتماعات میں شریک اسلامی بہنوں کو متفرق روحانی علاج بتائے جبکہ 100 مرتبہ یا سَمِیعُ کا اجتماعی ورد بھی کروایا۔ 


دعوت اسلامی کے زیراہتمام گزشتہ ہفتے یوکے مانچسٹر ریجن کے مختلف علاقوں مانچسٹر، بولٹن ، روچڈیل ، بری ، اولڈہم ، ایشٹن ، وارنگٹن ، پریسٹن ، برنلے ، بلیک برن ، ایکنگٹن (Manchester, Bolton, Rochdale, Bury, Oldham, Ashton, Warrington, Preston, Burnley, Blackburn, Accrington )میں ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماعات منعقدکئے گئے جن میں 980 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغات دعوت اسلامی نے”قبولیت دعا مع دعا مانگنے کا طریقہ“ کے موضوع پر بیان بیانات کئے اور اجتماعات میں شریک اسلامی بہنوں کو متفرق روحانی علاج بتائے جبکہ 100 مرتبہ یا سَمِیعُ کا اجتماعی ورد بھی کروایا۔


دعوت اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ ہفتے  یوکے لندن ریجن میں مختلف مقامات ہیرو، سڈبری، ولزڈن گرین، ٹوٹنگ، ہنزلو، ایسٹ ہام، ایلفورڈ، والتھم سٹو، ریڈنگ، ووکنگ، سلاؤ، چیشم، ملٹن کینس، واٹفورڈ، ہائی وکمب، لوٹن(Harrow, Sudbury, Willesden Green, Tooting, Hounslow, East Ham, Ilford, Walthamstow, Reading, Woking, Slough, Chesham, Milton Keynes, Watford, High Wycombe, Luton, Aylesbury )میں آن لائن سنتوں بھرے اجتماعات منعقد کئے گئے جن میں565 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغات دعوت اسلامی نے”قبولیت دعا مع دعا مانگنے کا طریقہ“ کے موضوع پر بیان بیانات کئے اور اجتماعات میں شریک اسلامی بہنوں کو متفرق روحانی علاج بتائے جبکہ 100 مرتبہ یا سَمِیعُ کا اجتماعی ورد بھی کروایا۔