18 رجب المرجب, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کے زیر اہتمام 5جنوری 2021 ءکو یورپین
یونین ریجن کہ ملک اٹلی(Italy) کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں کابینہ نگران اسلامی بہن نے مدنی مشورے
میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کا جائزہ لیتےہوئے ان کی تربیت کی اور لاک ڈاؤن میں دینی کاموں کو کس
طرح بڑھایا جا سکتا ہے اس حوالے سے نکات فراہم کئے۔