18 رجب المرجب, 1446 ہجری
اسلامی بہنوں کی مجلس کفن دفن کے زیر اہتمام یوکے
لندن کے علاقے ٹوٹنگ(Tooting) میں نیٹ کے ذریعے کفن دفن اجتماع کا انعقاد کیا
گیا جس میں 10اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغۂ دعوت اسلامی نے غسل و کفن کا طریقہ،
مستعمل پانی اور اسراف سے بچنے کے بارے میں بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو میت کو غسل و کفن دینے
کی ترغیب دلاتے ہوئے ذہن دیا کے وہ اچھی اچھی نیتوں کے ساتھ تربیت حاصل کریں تا کہ
ضرورت کے وقت شرعی اصولوں کے مطابق میت کو غسل دے سکیں۔