دعوت اسلامی کے زیراہتمام گزشتہ ہفتے یوکے مانچسٹر ریجن کے مختلف علاقوں مانچسٹر، بولٹن ، روچڈیل ، بری ، اولڈہم ، ایشٹن ، وارنگٹن ، پریسٹن ، برنلے ، بلیک برن ، ایکنگٹن (Manchester, Bolton, Rochdale, Bury, Oldham, Ashton, Warrington, Preston, Burnley, Blackburn, Accrington )میں ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماعات منعقدکئے گئے جن میں 980 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغات دعوت اسلامی نے”قبولیت دعا مع دعا مانگنے کا طریقہ“ کے موضوع پر بیان بیانات کئے اور اجتماعات میں شریک اسلامی بہنوں کو متفرق روحانی علاج بتائے جبکہ 100 مرتبہ یا سَمِیعُ کا اجتماعی ورد بھی کروایا۔