شیخ طریقت امیر اہل سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے جسم کے مختلف اعضاء بالخصوص زبان اور نگاہ کو گناہوں اور فضولیات سے بچانے کے عظیم جذبے کے تحت یوم قفل مدینہ کی دینی تحریک کا آغاز فرمایاچنانچہ مارچ 2021ء کی پہلی پیر شریف کو ناروے (Norway ) میں یوم قفل منایا گیا جس میں اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ عَزَّ وَجَلَّ! 23اسلامی بہنوں نے رسالہ خاموش شہزادہ کا مطالعہ کیا اور12 اسلامی بہنوں نے کم و بیش 25 گھنٹے کا قفل مدینہ لگانے کی سعادت حاصل کی جبکہ3 اسلامی بہنوں نے ایام قفل منانے کی سعادت حاصل کی۔


شیخ طریقت امیر اہل سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے جسم کے مختلف اعضاء بالخصوص زبان اور نگاہ کو گناہوں اور فضولیات سے بچانے کے عظیم جذبے کے تحت یوم قفل مدینہ کی دینی تحریک کا آغاز فرمایاچنانچہ مارچ 2021ء کی پہلی پیر شریف کو اٹلی(Itlay ) میں یوم قفل منایا گیا جس میں اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ عَزَّ وَجَلَّ! 66 اسلامی بہنوں نے رسالہ خاموش شہزادہ کا مطالعہ کیا اور 44 اسلامی بہنوں نے کم و بیش 25 گھنٹے کا قفل مدینہ لگانے کی سعادت حاصل کی جبکہ 2 اسلامی بہنوں نے ایام قفل منانے کی سعادت حاصل کی۔


دعوتِ اسلامی کے شعبہ اصلاحِ اعمال للبنات کے زیرِ اہتمام گزشتہ دنوں کینیڈا کے شہر مسی ساگا (Mississauga) میں بذریعہ اسکائپ اصلاح اعمال اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں کم و بیش 22 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغۂ دعوت اسلامی ”شرم و حیا“کے موضوع پر سنتوں بھرا بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو شرعی پردہ کرنے کا ذہن دیا نیز بے پردگی اور بے حیائی کے عذابات کے بارے میں بتایا، روزانہ اپنے اعمال کا جائزہ لینے کا ذہن دیتے ہوئے رسالہ نیک اعمال پُر کرنے کی ترغیب دلائی۔


دعوتِ اسلامی کے شعبہ روحانی علاج للبنات کے زیر اہتمام 08 مارچ 2021ء کواسپین (Spain) کے ڈویژن بادالونا (Badalona) کے علاقےآرتیگاس (Artigues) میں موجود دعوت اسلامی کے مدنی مرکز فیضانِ مدینہ میں اسلامی بہنوں کے لئے روحانی علاج کا بستہ لگانے کا سلسلہ ہوا جس میں دکھیاری امت کی خیر خواہی کرتے ہوئے اسلامی بہنوں کو مختلف بیماریوں اور پریشانیوں کے حل کے لئے 39تعویذاتِ عطاریہ دیئے گئے جبکہ43 اسلامی بہنوں کی کاٹ بھی کی گئی نیز اسلامی بہنوں کو اجتماعات میں شرکت کرنے اور دعوت اسلامی کے دینی کاموں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینے کی دعوت بھی دی گئی۔


دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام مارچ 2021ء  کے پہلے ہفتے میں اسپین (Spain) کے ڈویژن بارسلونا (Barcelona) کے کئی علاقوں میں سنتوں بھرے اجتماعات کا انعقاد کیا گیا جن میں پارالیل (Paralel)، بئیر امات (Virrei Amat)، لا سالوت (La Salut)، آرتیگاس (Artigues)، ترینیتات (Trinitat)، سانتا کلوما (Santa Coloma)، بیسوس (Besós)، سانت کرست (Sant Crist)، گوتیکو (Gotico)، ہاسپیتالیت (Hospitalet) اور مونتکادا (Montcada) وغیرہ علاقے شامل ہیں۔ان اجتماعات میں کم و بیش370 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغاتِ دعوتِ اسلامی نے ”آقاﷺ کا سفر معراج“ کے موضوع پر بیانات کئےاور اجتماعات میں شریک اسلامی بہنوں کو دعوتِ اسلامی کے دینی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے دینی ماحول سے وابستہ رہنے، ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے اور دینی کاموں میں حصہ لینے کی ترغیب دلائی۔


دعوت اسلامی کے زیرِاہتمام گزشتہ دنوں  یورپین یونین ریجن کے ملک ڈنمارک (Denmark) میں ذمہ دار اسلامی بہنوں کا بذریعہ اسکائپ مدنی مشورہ ہوا۔

کا بینہ نگران اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اور شخصیات اجتماع منعقد کرنے اور اس کی بھر پور تیاری کرنے کی ترغیب دلائی۔


دعوتِ  اسلامی کے شعبہ علاقائی دورہ کے زیرِ اہتمام ماہِ فروری 2021ء میں اسپین( Spain) کی ڈویژن بارسلونا(Barcelona) کے مختلف علاقوں نیکی کی دعوت کا سلسلہ ہوا جن میں کم وبیش 91 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

اسلامی بہنوں نے مقامی اسلامی بہنوں کو نیکی کی دعوت پیش کی اور انہیں دعوتِ اسلامی کے دینی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے دینی ماحول سے وابستہ رہنے، ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے اور دینی کاموں میں حصہ لینے کی ترغیب دلائی۔


شیخ طریقت امیر اہل سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے جسم کے مختلف اعضاء بالخصوص زبان اور نگاہ کو گناہوں اور فضولیات سے بچانے کے عظیم جذبے کے تحت یوم قفل مدینہ کی دینی تحریک کا آغاز فرمایاچنانچہ مارچ 2021ء کی پہلی پیر شریف کو یورپین یونین ریجن کے ممالک بیلجیم (Belgium)، آسٹریا (Austria)، سویڈن (Sweden) اور جرمنی( Germany) میں یوم قفل منایا گیا جن میں اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ عَزَّوَجَلَّ 18اسلامی بہنوں نے رسالہ خاموش شہزادہ کا مطالعہ کیا اور 17 اسلامی بہنوں نے کم و بیش 25 گھنٹے قفل مدینہ لگانے کی سعادت حاصل کی۔


Yaum-e-Qufl observed in Denmark

Fri, 12 Mar , 2021
3 years ago

With the great passion of saving different parts of body, especially tongue and eyes from sins, Ameer Ahl-e-Sunnat introduced a religious campaign of Yaum-e-Qufl. In this context, Yaum-e-Qufl was observed in Denmark on the first Monday in March 2021. 33 Islamic sisters read the booklet, ‘Silent Prince’ and 3 Islamic sisters had the privilege of observing the Qufl-e-Madinah for around 25 hours. 


With the great passion of saving different parts of body, especially tongue and eyes from sins, Ameer Ahl-e-Sunnat introduced a religious campaign of Yaum-e-Qufl. In this context, Yaum-e-Qufl was observed in different cities of Barcelona Division, Spain on the first Monday in March 2021. 178 Islamic sisters read the booklet, ‘Silent Prince’ and 58 Islamic sisters had the privilege of observing the Qufl-e-Madinah for around 25 hours. Furthermore, 2 Islamic sisters had the privilege of observing Ayyam-e-Qufl-e-Madinah.


Under the supervision of Dawat-e-Islami, a Sunnah-inspiring Ijtima’ was held in Holland, European Union Region via Skype in previous days. 22 responsible Islamic sisters from Rotterdam, Den Haag and Amsterdam had the privilege of attending this spiritual Ijtima’.

Kabinah Nigran Islamic sister (Majlis Islah-e-A’maal) delivered a Sunnah-inspiring Bayan on the topic ‘blessings of donations’ and recounted the attendees (Islamic sisters) the incidents of the Islamic saints who sacrificed their favorite things in the way of Allah. Moreover, she gave the mindset of donating abundantly in the way of Allah and refraining from Bukhl (miserliness).


Under the supervision of Dawat-e-Islami, a monthly Madani Mashwarah of responsible Islamic sisters was held in Holland, European Union Region via Skype in previous days. Responsible Islamic sisters from Rotterdam, Den Haag and Amsterdam had the privilege of attending this spiritual Mashwarah.

Kabinah Nigran Islamic sister analysed the Kaarkardagi (performance) of the attendees (Islamic sisters), did their Tarbiyyah and provided the points on improving the religious activities.