24 جمادی الاخر, 1446 ہجری
یورپین یونین ریجن کے ملک ڈنمارک میں ذمہ دار اسلامی بہنوں کا بذریعہ
اسکائپ مدنی مشورہ
Fri, 12 Mar , 2021
3 years ago
دعوت اسلامی کے زیرِاہتمام گزشتہ دنوں یورپین یونین ریجن کے ملک ڈنمارک (Denmark) میں ذمہ
دار اسلامی بہنوں کا بذریعہ اسکائپ مدنی
مشورہ ہوا۔
کا بینہ نگران اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی
کاجائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اور شخصیات اجتماع منعقد کرنے اور اس کی بھر پور تیاری
کرنے کی ترغیب دلائی۔