24 جمادی الاخر, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کے شعبہ روحانی علاج للبنات کے زیر
اہتمام 08 مارچ 2021ء کواسپین (Spain) کے ڈویژن
بادالونا (Badalona) کے علاقےآرتیگاس (Artigues) میں موجود دعوت اسلامی کے مدنی مرکز فیضانِ مدینہ میں اسلامی بہنوں کے لئے
روحانی علاج کا بستہ لگانے کا سلسلہ ہوا جس میں دکھیاری امت کی خیر خواہی کرتے
ہوئے اسلامی بہنوں کو مختلف بیماریوں اور پریشانیوں کے حل کے لئے 39تعویذاتِ عطاریہ
دیئے گئے جبکہ43 اسلامی بہنوں کی کاٹ بھی کی گئی نیز اسلامی بہنوں کو اجتماعات میں
شرکت کرنے اور دعوت اسلامی کے دینی کاموں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینے کی دعوت بھی دی
گئی۔