24 جمادی الاخر, 1446 ہجری
دعوتِ
اسلامی کے شعبہ علاقائی دورہ کے زیرِ
اہتمام ماہِ فروری 2021ء میں اسپین( Spain) کی ڈویژن بارسلونا(Barcelona) کے مختلف
علاقوں نیکی کی دعوت کا سلسلہ ہوا جن میں کم وبیش 91 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
اسلامی
بہنوں نے مقامی اسلامی بہنوں کو نیکی کی دعوت پیش کی اور انہیں دعوتِ اسلامی کے
دینی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کرتے
ہوئے دعوتِ اسلامی کے دینی ماحول سے وابستہ رہنے، ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے
اور دینی کاموں میں حصہ لینے کی ترغیب دلائی۔