24 جمادی الاخر, 1446 ہجری
شیخ طریقت امیر اہل سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے جسم
کے مختلف اعضاء بالخصوص زبان اور نگاہ کو گناہوں اور فضولیات سے بچانے کے عظیم
جذبے کے تحت یوم قفل مدینہ کی دینی تحریک کا آغاز فرمایاچنانچہ مارچ 2021ء کی پہلی
پیر شریف کو یورپین یونین ریجن کے ممالک
بیلجیم (Belgium)، آسٹریا (Austria)، سویڈن (Sweden) اور جرمنی( Germany) میں یوم قفل منایا گیا جن میں اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ عَزَّوَجَلَّ 18اسلامی
بہنوں نے رسالہ خاموش شہزادہ کا مطالعہ کیا اور 17 اسلامی بہنوں نے کم و بیش 25 گھنٹے قفل مدینہ لگانے کی سعادت حاصل کی۔