Under the supervision of Area Visit Activity (Islamic sisters), Dawat-e-Islami, a series of invitation towards good deeds were conducted in the Slough Division of London Region, UK. At least, 9 Islamic sisters had the privilege of attending it.

The Islamic sisters of Dawat-e-Islami informed local Islamic sisters regarding the religious and welfare work done by Dawat-e-Islami and encouraged them to attend the weekly Sunnah inspiring ijtima’at as well.


Under the supervision of Dawat-e-Islami, weekly Sunnah inspiring ijtima’at were conducted at 13 different locations in London Region, UK. At least 437 Islamic sisters had the privilege of attending it.

The female preacher of Dawat-e-Islami delivered a Sunnah inspiring bayan to the attendees (Islamic sisters) and gave brief information regarding the religious work done at Dawat-e-Islami. She encouraged them (Islamic sisters) to keep themselves associated to the religious work of Dawat-e-Islami, attend the ijtima’at regularly and attend the religious work with full participation.


Under the supervision of the Department of Burial and Shrouding (Islamic sisters), Dawat-e-Islami, a Tarbiyyati Burial and Shrouding ijtima’ was conducted in English at an area (Alum rock), Birmingham, UK in the previous days. At least, 36 Islamic sisters had the privilege of attending it.

The female preacher of Dawat-e-Islami delivered a Sunnah inspiring bayan to the attendees (Islamic sisters) and gave brief information regarding the religious work done at Dawat-e-Islami. She encouraged them (Islamic sisters) to keep themselves associated to the religious work of Dawat-e-Islami, attend the ijtima’at regularly and attend the religious work with full participation. 


Under the supervision of the Department of Burial and Shrouding (Islamic sisters), Dawat-e-Islami, a Tarbiyyati Burial and Shrouding ijtima’ was conducted in Aston, Birmingham Region, UK. At least 13 Islamic sisters had the privilege of attending it.

The female preacher of Dawat-e-Islami delivered a Sunnah inspiring Bayan and explained attendees (Islamic sisters) the way of cutting the piece of cloth (kafan) and place it properly, the way of giving purification bath and shroud the dead body as well. Moreover, the attendees (Islamic sisters) were given the mindset of attending further Burial and Shrouding ijtima’at and encourage other Islamic sisters to attend as well.


امت مسلمہ کو علم دین سے مستفید کرنے وعلم دین سکھانے کے آسان ذرائع فراہم کرنے کے لئے ہفتہ وار مدنی مذاکرے میں امیر اہل سنت دَامَتْ بَرْکَاتُہُمُ الْعَالِیَہْ کسی ایک مدنی رسالے کےمطالعے کی ترغیب ارشاد فرماتے ہیں اور رسالہ پڑھنے / سننے والوں کو اپنی دعاؤں سے بھی نوازتے ہیں۔

پچھلے ہفتے امیر اہل سنت نے رسالہ عیب چُھپاؤ جنّت پاؤ“ پڑھنے / سننے کی ترغیب دلائی تھی۔

اسی سلسلے میں نارتھ امریکہ ریجن کی کم وبیش 628 اسلامی بہنوں نے رسالہ ”عیب چھپاؤ جنت پاؤ“پڑھنے / سننے کی سعادت حاصل کی۔


دعوت اسلامی کے شعبہ اصلاحِ اعمال (اسلامی بہنیں)کے زیر اہتمام امریکہ کے شہر شکاگو( Chicago)کے اسٹیٹ( Illinois) میں آن لائن اصلاح اعمال اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں تقریبا 12 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے”اپنی اصلاح کیسے کریں“ کے موضوع پر سنتوں بھرا بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شرکت کرنے والی اسلامی بہنوں کو نیک اعمال کا رسالہ روزانہ پُر کرنے اور ہر ماہ اصلاح اعمال اجتماع میں شرکت کرنے کی ترغیب دلائی نیز نفلی روزے رکھنے کا بھی ذہن دیا۔


دعوت اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں کینیڈا کے شہر کیلگری اور برامپٹن( Calgary Brampton,) کےذیلی حلقے میں بذریعہ انٹرنیٹ ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماعات کا انعقاد کیا گیا جن میں 22 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغات دعوت اسلامی نے ”اندھیری قبر“ کے موضوع پر بیانات کئے اور اجتماعات میں شرکت کرنے والی اسلامی بہنوں کو مدنی مذاکرہ دیکھنےاور قبر و حشر کی تیاری کرنے کا ذہن دیا نیز سنتوں بھرے اجتماع میں خود بھی باقاعدگی سے شرکت کرنے اور دوسری اسلامی بہنوں کو اجتماع کی دعوت دینے کی ترغیب دلائی ۔


دعوت اسلامی کے زیر اہتمام کینیڈا کے شہرتھورن کلف( Thorncliffe) میں مقامی زبان میں بذریعہ انٹرنیٹ ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں 10 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے The religious and worldly benefits of knowledge کے موضوع پر سنتوں بھرا بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شرکت کرنے والی اسلامی بہنوں کو دینی ماحول سے منسلک رہنے، نیک اعمال کا رسالہ پُر کرنے اور دوسری اسلامی بہنوں کو سنتوں بھرے اجتماع میں شرکت کروانے کا ذہن دیا۔


دعوت اسلامی کے زیر اہتمام کینیڈا کے شہر مسی ساگا( Mississauga) میں بذریعہ انٹرنیٹ مقامی زبان میں ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں کم و بیش 13 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے”آقا ﷺ کی امت سے محبت“ کے موضوع پر بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شرکت کرنے والی اسلامی بہنوں کو آقا ﷺ کی سنت پر عمل کرنے اور نیکیوں پر استقامت پانے کے لئے نیکیوں کو بڑھانے کا ذہن دیا۔


دعوت اسلامی کے زیر اہتمام  گزشتہ دنوں کینیڈا کے شہر مسی ساگا(Mississauga) میں بذریعہ انٹرنیٹ ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں کم و بیش 16 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے”علمِ کے دینی اور دنیاوی فوائد“کے موضوع پر سنتوں بھرا بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شرکت کرنے والی اسلامی بہنوں کودینی و دنیاوی تعلیم حاصل کرنے کے حوالے سے اچھی اچھی نیتیں کرنے کا ذہن دیا۔


دعوت اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں کینیڈا کے شہر( Brampton , Thorncliffe)میں بذریعہ انٹرنیٹ ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماعات کا انعقاد جن میں کم و بیش 55 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغات دعوت اسلامی نے” علمِ دین کے دینی اور دنیاوی فائدے “ کے موضوع پر بیانات کئے اور اجتماعات میں شرکت کرنے والی اسلامی بہنوں کو علم دین سیکھنے اور دوسروں کو سکھانے نیز رسالہ پڑھنے اور سنتوں بھرے اجتماع میں شرکت کرنے کی بھرپور ترغیب دلائی۔


دعوت اسلامی کے زیر اہتمام پچھلے دنوں  کینیڈا کے شہر مانٹریال میں بذریعہ انٹرنیٹ ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں کم و بیش 30 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

ریجن نگران اسلامی بہن نے” علمِ دین“ کے موضوع پر سنتوں بھرا بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شرکت کرنے والی اسلامی بہنوں کو مدنی مذاکرہ دیکھنے ، رسالہ پڑھنے اور اجتماع میں شرکت کرنے کی بھرپور ترغیب دلائی۔