20 رجب المرجب, 1446 ہجری
دعوت
اسلامی کے شعبہ اصلاحِ اعمال (اسلامی
بہنیں)کے
زیر اہتمام امریکہ کے شہر شکاگو(
Chicago)کے اسٹیٹ( Illinois) میں آن لائن اصلاح اعمال
اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں تقریبا 12 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے”اپنی اصلاح کیسے کریں“
کے موضوع پر سنتوں بھرا بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شرکت کرنے والی اسلامی بہنوں
کو نیک اعمال کا رسالہ روزانہ پُر کرنے اور ہر ماہ اصلاح اعمال اجتماع میں شرکت
کرنے کی ترغیب دلائی نیز نفلی روزے رکھنے
کا بھی ذہن دیا۔