4 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                
									
																				کینیڈا
کے شہر مسی ساگا میں بذریعہ انٹرنیٹ ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد
										
									
								
                                								
									
									
																											Wed, 8 Dec , 2021
									
                                
																
								3 years ago
								
								
								
							دعوت
اسلامی کے زیر اہتمام  گزشتہ دنوں کینیڈا
کے شہر مسی ساگا(Mississauga) میں بذریعہ انٹرنیٹ ہفتہ وار
سنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس  میں
کم و بیش 16 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ 
مبلغۂ
دعوتِ اسلامی نے”علمِ کے دینی اور دنیاوی فوائد“کے موضوع پر  سنتوں بھرا بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شرکت
کرنے والی اسلامی بہنوں کودینی و  دنیاوی
تعلیم حاصل کرنے کے حوالے سے اچھی اچھی نیتیں کرنے کا ذہن دیا۔
 Join Whatsapp Group
            Join Whatsapp Group
         Dawateislami
            Dawateislami
         
						 
	    			 
								     
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	