دعوت اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں کینیڈا کے شہر( Brampton , Thorncliffe)میں بذریعہ انٹرنیٹ ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماعات کا انعقاد جن میں کم و بیش 55 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغات دعوت اسلامی نے” علمِ دین کے دینی اور دنیاوی فائدے “ کے موضوع پر بیانات کئے اور اجتماعات میں شرکت کرنے والی اسلامی بہنوں کو علم دین سیکھنے اور دوسروں کو سکھانے نیز رسالہ پڑھنے اور سنتوں بھرے اجتماع میں شرکت کرنے کی بھرپور ترغیب دلائی۔