دعوت اسلامی کے زیر اہتمام پچھلے دنوں  کینیڈا کے شہر مانٹریال میں بذریعہ انٹرنیٹ ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں کم و بیش 30 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

ریجن نگران اسلامی بہن نے” علمِ دین“ کے موضوع پر سنتوں بھرا بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شرکت کرنے والی اسلامی بہنوں کو مدنی مذاکرہ دیکھنے ، رسالہ پڑھنے اور اجتماع میں شرکت کرنے کی بھرپور ترغیب دلائی۔