20 رجب المرجب, 1446 ہجری
کینیڈا
کے شہر کیلگری اور برامپٹن کےذیلی حلقے میں بذریعہ انٹرنیٹ ہفتہ وار سنتوں بھرے
اجتماعات کا انعقاد
Wed, 8 Dec , 2021
3 years ago
دعوت
اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں کینیڈا کے شہر کیلگری اور برامپٹن( Calgary Brampton,) کےذیلی حلقے میں بذریعہ
انٹرنیٹ ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماعات کا انعقاد کیا گیا جن میں 22 اسلامی بہنوں
نے شرکت کی۔
مبلغات دعوت اسلامی نے ”اندھیری قبر“ کے
موضوع پر بیانات کئے اور اجتماعات میں شرکت کرنے والی اسلامی بہنوں کو مدنی مذاکرہ دیکھنےاور
قبر و حشر کی تیاری کرنے کا ذہن دیا نیز سنتوں بھرے اجتماع میں خود بھی باقاعدگی سے شرکت کرنے اور دوسری اسلامی بہنوں کو اجتماع کی
دعوت دینے کی ترغیب دلائی ۔