کینیڈا
کے شہرمونٹریال میں مقامی زبان میں بذ ریعہ
انٹرنیٹ ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد
دعوتِ
اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں کینیڈا کے شہرمونٹریال( Montreal) میں مقامی زبان میں بذ ریعہ انٹرنیٹ ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع
کا انعقاد کیا گیا جس میں کم و بیش 14اسلامی
بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے”آقاﷺ کے معجزات“
کے موضوع پر سنتوں بھرا بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شرکت کرنے والی اسلامی بہنوں
کو سنتوں پر عمل کرنے اوردعوتِ اسلامی کے دینی ماحول کو اپنانے کی ترغیب دلائی۔
کینیڈا کے شہرمونٹریال میں بذ ریعہ انٹرنیٹ
ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد
دعوتِ
اسلامی کے زیر اہتمام پچھلے دنوں کینیڈا کے شہرمونٹریال( Montreal) میں بذ ریعہ انٹرنیٹ ہفتہ وار
سنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں کم و بیش 16 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے”ایک زمانہ ایسا آئے
گا“ کے موضوع پر بیان کیا اور اجتماعِ
پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو رسالہ نیک اعمال کے ذریعے روزانہ اپنے اعمال کا
جائزہ لینے ، مدنی مذاکرہ دیکھنے اورہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع میں پابندی سے
شرکت کرنے کی ترغیب دلائی۔
کینیڈاکے شہربرامپٹن کے ذیلی حلقے میں بذ ریعہ انٹرنیٹ
ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد
دعوت
اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں کینیڈاکے شہربرامپٹن( Brampton)کے ذیلی حلقے میں بذ ریعہ
انٹرنیٹ ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں کم و بیش 15 اسلامی
بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے”والدین کے ساتھ حسنِ
سلوک“کے موضوع پر سنتوں بھرا بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شرکت کرنے والی
اسلامی بہنوں کو والدین کے ساتھ حسن سلوک سے پیش آنے اور ان کا ادب و احترام کرنےکی ترغیب دلائی۔
کینیڈاکے شہرسرے اور ریجینا میں بذ ریعہ انٹرنیٹ ماہانہ
سنتوں بھرے اجتماعات کاانعقاد
دعوت
اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں کینیڈاکے شہرسرے( surrey) اور ریجینا( Regina)میں بذ ریعہ انٹرنیٹ ماہانہ
سنتوں بھرے اجتماعات کاانعقادکیا گیا جن میں مقامی اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغاتِ
دعوت اسلامی نے ”فیضان حضرت عثمان رضی اللہ عنہ“کے
موضوع پر بیانات کئے اور اجتماعات میں
شریک اسلامی بہنوں کونیک اعمال کا رسالہ پُر کرنے، ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے
اور اپنی زندگی خوب نیکیوں میں گزارنے کی ترغیب دلائی۔
کینیڈاکے
شہرتھورن کلف میں مقامی زبان میں بذ ریعہ انٹرنیٹ ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد
دعوت
اسلامی کے زیر اہتمام پچھلے دنوں کینیڈاکے شہرتھورن کلف( Thorncliffe) میں مقامی زبان میں بذ ریعہ
انٹرنیٹ ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع کا
انعقاد کیا گیا جس میں کم و بیش 14 اسلامی
بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغۂ
دعوتِ اسلامی نے "Unique son " کے موضوع پر
بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو اپنے بچوں کودعوتِ اسلامی کے دینی
ماحول سے منسلک کرنے کی ترغیب دلائی۔
کینیڈاکے شہربرامپٹن میں بذ ریعہ انٹرنیٹ ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد
دعوت
اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں کینیڈاکے شہربرامپٹن( Brampton) میں بذ ریعہ انٹرنیٹ ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس
میں کم و بیش 18 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغۂ
دعوتِ اسلامی نے سنتوں بھرا بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شرکت کرنے والی اسلامی
بہنوں کو نیکیوں بھری زندگی گزارنے اور
دعوتِ اسلامی کے دینی کاموں میں عملی طور پر شرکت کرنے کی ترغیب دلائی۔
شعبہ
بین الاقوامی امور کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا بذ ریعہ انٹرنیٹ مدنی مشورہ
دعوت
اسلامی کے زیر اہتمام شعبہ بین الاقوامی امور کی رکن شب و روزذمہ دار اسلامی بہن نے بذ ریعہ انٹرنیٹ مدنی مشورہ لیا
جس میں یوکے، ہند،یورپین یونین،ساؤتھ افریقہ اورکوریا کی اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مدنی مشورے
میں ماہنامہ فیضان مدینہ سے کچھ مدنی پھول سنائے گئے۔ تمام کار کردگیوں کا فالو اپ کرتے ہوئے تربیت کی گئی نیز شب وروز کی اہمیت بتاتے ہوئے اس کے نکات فراہم
کئےگئے ۔اچھی کار کردگی پر حوصلہ افزائی کی گئی اوردعوت اسلامی کی ویب سائٹ شب
وروز کو عام کرنے اوراس کا لنک تمام ذمہ داراسلامی بہنوں تک پہچانے کا ذہن دیاگیا۔
یوکےاسکاٹ
لینڈ ریجن گلاسگو کابینہ میں کفن دفن تربیتی اجتماعات کا انعقاد
دعوت اسلامی
کے شعبہ کفن دفن للبنات کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں یوکےاسکاٹ لینڈ ریجن گلاسگو کابینہ میں
کفن دفن تربیتی اجتماعات کا انعقاد کیا گیا جن میں30 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغات
دعوت اسلامی نے میت کو غسل دینے اور کفن پہنانے کا طریقہ سکھایا نیزشعبہ کفن دفن
للبنات میں اپنی خدمات پیش کرنے کے حوالے سے ٹیسٹ دینے کا ذہن دیا نیز ساتھ ساتھ ٹیسٹ
دینے کا طریقہ بھی بتایا جس پر اسلامی بہنوں نے ٹیسٹ دینے کی نیتیں پیش کیں۔
یوکےبرمنگھم ریجن ویسٹ مڈلینڈز کابینہ میں
مختلف مقامات پر اجتماعات کا انعقاد
دعوت
اسلامى کے زیر اہتمام یوکے گزشتہ دنوں یوکےبرمنگھم ریجن ویسٹ مڈلینڈز کابینہ میں مختلف
مقامات پیٹربرو، برٹن،ڈربی، ناٹنگھم، لیسٹر، والسال،بلیک کنٹری، سینڈول، کوونٹری،
ووسٹر، نارتھ برمنگھم، ایسٹ برمنگھم، اور سینٹرل برمنگھم(Walsall, Black Country,
Sandwell, Coventry, Worcester, North,East, and Central Birmingham,
Peterborough, Burton, Derby, Nottingham, Leicester) میں سنتوں بھرے اجتماعات کا
انعقاد کیا گیاجن میں کم و بیش 680 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغات
دعوت اسلامی نے ”رشتے داروں کے ساتھ اچھا سلوک کیجئے“کے موضوع پر سنتوں
بھرے بیانات کئے اور اجتماعات میں شریک
اسلامی بہنوں کو اچھے سلوک کی صورتیں بیان کیں نیز دعوت اسلامی کے دینی ماحول سے وابستہ رہنے اور
دینی کاموں میں عملی طور پر شرکت کرنے کی ترغیب دلائی۔
یوکے
کی کابینہ ویسٹ یارکشائر اور ساؤتھ اور ویسٹ یارکشائر کے علاقوں میں اجتماعات
دعوت
اسلامى کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں یوکے کی
کابینہ ویسٹ یارکشائر اور ساؤتھ اور ویسٹ یارکشائر کے علاقوں(Heckmondwike, Ravensthorpe,
Westtown, Batley, Savile town, Witikerbatley, Bradford, Leeds, Halifax,
Keighley, Newcastle, Stockton and Middlesbrough ) میں ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماعات کا انعقاد کیا گیا جن میں کم و بیش 704 اسلامی
بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغات
دعوت اسلامى نے سنتوں بھرے بیانات کئے اور اجتماعات میں شریک اسلامی بہنوں کو دعوتِ
اسلامی کے دینی کاموں کے بارے میں بریفنگ دیتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے دینی ماحول
سے وابستہ رہنے، ہفتہ وار اجتماع میں باقاعدگی سے شرکت کرنے اور دینی کاموں میں
عملی طور پر شرکت کرنے کی ترغیب دلائی۔
یوکے
کی شارٹ کورسز کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا بذ ریعہ انٹرنیٹ مدنی مشورہ
دعوتِ
اسلامی کے شعبہ شارٹ کورسز کے زیرِ اہتمام گزشتہ دنوں یوکے برمنگھم، لندن، مانچسٹر، اسکاٹ لینڈاور بریڈ
فورڈریجن کی شارٹ کورسز کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا بذ ریعہ انٹرنیٹ مدنی مشورہ
ہوا جس میں زون و کابینہ سطح کی شارٹ
کورسز ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
ریجن
سطح کی شارٹ کورسز ذمہ داراسلامی بہن نے شعبے کو مضبوط کرنے کےحوالے سے اسلامی
بہنوں کی ذہن سازی کی اور یوکے میں زیادہ انگلش میں کورسز کرنے پر Ideas اور Suggestion کا تبادلہ خیال کیا نیز شارٹ
کورسز میں مزید Activities شامل کرنے کا ذہن دیا۔
یوکے لندن ریجن میں تقریباً14 مقامات پر بذ ریعہ انٹرنیٹ ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماعات کا انعقاد
دعوت
اسلامى کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں یوکے
لندن(London) ریجن میں تقریباً14 مقامات پر بذ ریعہ انٹرنیٹ ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماعات کا انعقاد کیا گیا
جن میں کم وبیش 433اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغات
دعوت اسلامی نے ”رشتے داروں کے ساتھ اچھا سلوک کیجئے“کے موضوع پر سنتوں
بھرے بیانات کئے اور اجتماعات میں شریک
اسلامی بہنوں کو اچھے سلوک کی صورتیں بیان کیں نیز دعوت اسلامی کے دینی ماحول سے وابستہ رہنے اور
دینی کاموں میں عملی طور پر شرکت کرنے کی ترغیب دلائی۔