16 رجب المرجب, 1446 ہجری
کینیڈا کے شہرمونٹریال میں بذ ریعہ انٹرنیٹ
ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد
Wed, 28 Jul , 2021
3 years ago
دعوتِ
اسلامی کے زیر اہتمام پچھلے دنوں کینیڈا کے شہرمونٹریال( Montreal) میں بذ ریعہ انٹرنیٹ ہفتہ وار
سنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں کم و بیش 16 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے”ایک زمانہ ایسا آئے
گا“ کے موضوع پر بیان کیا اور اجتماعِ
پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو رسالہ نیک اعمال کے ذریعے روزانہ اپنے اعمال کا
جائزہ لینے ، مدنی مذاکرہ دیکھنے اورہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع میں پابندی سے
شرکت کرنے کی ترغیب دلائی۔