16 رجب المرجب, 1446 ہجری
یوکےاسکاٹ
لینڈ ریجن گلاسگو کابینہ میں کفن دفن تربیتی اجتماعات کا انعقاد
Mon, 26 Jul , 2021
3 years ago
دعوت اسلامی
کے شعبہ کفن دفن للبنات کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں یوکےاسکاٹ لینڈ ریجن گلاسگو کابینہ میں
کفن دفن تربیتی اجتماعات کا انعقاد کیا گیا جن میں30 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغات
دعوت اسلامی نے میت کو غسل دینے اور کفن پہنانے کا طریقہ سکھایا نیزشعبہ کفن دفن
للبنات میں اپنی خدمات پیش کرنے کے حوالے سے ٹیسٹ دینے کا ذہن دیا نیز ساتھ ساتھ ٹیسٹ
دینے کا طریقہ بھی بتایا جس پر اسلامی بہنوں نے ٹیسٹ دینے کی نیتیں پیش کیں۔