شیخ
طریقت امیر اہل سنت دامت برکاتہم العالیہ نے
جسم کے مختلف اعضاء بالخصوص زبان اور نگاہ کو گناہوں اور فضولیات سے بچانے کے عظیم
جذبے کے تحت یوم قفل مدینہ کی دینی تحریک کا آغاز فرمایا چنانچہ جولائی2021ء میں یوکے
کی ریجن لندن، مانچسٹر، برمنگھم، اسکاٹ لینڈاور بریڈ فورڈمیں یوم قفل منایا گیاجن
میں الحمدللہ عزوجل 289
اسلامی بہنوں نے 1 دن کا قفل مدینہ لگانے کی سعادت حاصل کی اور 70 اسلامی بہنوں نے3 دن کا ایام قفل مدینہ منانے کی
سعادت حاصل کی جبکہ 603 اسلامی بہنوں نے رسالہ خاموش شہزادہ کا
مطالعہ کیا۔
یوکے
اسکاٹ لینڈ ریجن گلاسگو اور ایڈنبرگ میں ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماعات کا انعقاد
دعوت
اسلامی کے زیراہتمام یوکے اسکاٹ لینڈ ریجن گلاسگو اور ایڈنبرگ(Glasgow and Edinburgh) میں ہفتہ وار سنتوں بھرے
اجتماعات کا انعقاد کیا گیا جن میں کم و بیش103 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغات
دعوت اسلامی نے”رشتہ داروں کے ساتھ اچھا سلوک کیجئے“ کے موضوع پر سنتوں
بھرے بیانات کئے اور اجتماعات میں شریک اسلامی بہنوں کو اپنے اندر حسنِ اخلاق
اپنانے اور عاجزی و انکساری پیدا کرنے کی
ترغیب دلائی۔
دعوت
اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں یوکے
لندن ریجن سلاؤ (Slough)لندن کابینہ میں مدنی مشورے کا
انعقاد کیا گیا جس میں ڈویژن نگران اسلامی
بہنوں نے شرکت کی۔
کابینہ
نگران اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی
کارکردگی کافالواپ کرتے ہوئے تربیت کی اور اچھی کارکردگی پر حوصلہ افزائی
کی نیز اگست 2021ءمیں ہونے والے خصوصی دعائے شفا اجتماع کے مدنی پھول بھی سمجھائے۔
دعوت
ِاسلامی کے شعبہ علاقائی دورہ و محفل نعت کے زیر اہتمام پچھلے دنوں یوکے برمنگھم ریجن میں ذمہ دار
اسلامی بہنوں کا ماہانہ مدنی مشورہ ہوا جس میں کابینہ مشاورت کی ذمہ دار اسلامی
بہنوں نے شرکت کی ۔
ریجن
مشاورت شعبہ علاقائی دورہ ذمہ دار اسلامی بہن نے علاقائی دورہ برائے نیکی کی دعوت
کے نکات و طریقہ کار بتایا اور کارکردگی کے حوالے سے تربیت کی نیز شعبے کے دینی کاموں کو مزید بڑھانے اور اس میں بہتری
لانے کے حوالےسے نکات فراہم کئے۔
دعوت
اسلامی کے شعبہ اصلاحِ اعمال للبنات کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں یوکےکے شہر سینڈول (Sandwell)میں اصلاحِ اعمال اجتماع کا
انعقاد کیا گیا جس میں 18 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغۂ
دعوتِ اسلامی نے سنتوں بھرا بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شرکت کرنے والی اسلامی
بہنوں کو رسالہ نیک اعمال کے بارے میں معلومات فراہم کرتے ہوئے اپنے اعمال کا روزانہ جائزہ لینے اور عاملاتِ نیک اعمال بننے
کا ذہن دیا۔
Under the supervision of Dawat-e-Islami, an online weekly Sunnah-inspiring
Ijtima’ was held in Sweden in the second week of July 2021. Approximately, 13
Islamic sisters had the privilege of attending this spiritual Ijtima’.
Kabinah Nigran Islamic sister
delivered a Bayan on the topic ‘oppressing the animals is Haram’ and explained the
attendees [Islamic sisters] the points on not oppressing the animals but showing mercy on them.
Moreover, besides the pious saints’ anecdotes of showing mercy on the animals, she
also explained the blessings of the first ten days of Zul Hajja tul Haram.
In weekly Madani Muzakirah, Ameer Ahl-e-Sunnat دَامَـتْ بَـرَكَـاتُـهُـمُ الْـعَـالِـيَـهْ
encourages people to read a Madani booklet assigned to them and also blesses
the readers and listeners with Dua’s. Kaakardagi (performance) of the
fortunate people reading and listening to the booklet is also presented in the
court of Ameer Ahl-e-Sunnat دَامَـتْ بَـرَكَـاتُـهُـمُ الْـعَـالِـيَـهْ.
Last week, Ameer Ahl-e-Sunnat دَامَـتْ بَـرَكَـاتُـهُـمُ الْـعَـالِـيَـهْ motivated people to
read or listen to the booklet, ‘Interesting
Questions and Answers about Animals’.
In this connection, approximately, 942 Islamic
sisters from North America Region (America
and Canada) had the privilege of reading and listening to
the booklet, ‘Interesting Questions and Answers about Animals’.
Under
the supervision of Dawat-e-Islami, a Mahfil e Na’t was
conducted in Busto Arsizio, Italy in previous days. Approximately, 15 Islamic
sisters had the privilege of attending this spiritual Mahfil.
Nigran Islamic sister (European Union) delivered
a Sunnah-inspiring a Bayan on the topic ‘helplessness of the deceased’ and gave
the attendees
[Islamic sisters] the mindset of prepping for the Judgement Day. Moreover,
she provided them the information about the religious
activities of Dawat-e-Islami and encouraged them to keep associated with the
religious environment of Dawat-e-Islami, attend the weekly Ijtima’ regularly
and take part in the religious activities practically.
Under the supervision of Dawat-e-Islami, a Sunnah-inspiring Ijtima’ was
held in Castano Primo, Italy in previous days. Approximately, 25 Islamic
sisters had the privilege of attending this spiritual Ijtima’.
Nigran Islamic sister (European Union) delivered a Bayan on the topic ‘blessings of the ten days
of Zul Hajjah’, explained the attendees [Islamic
sisters] the blessings of this month and gave the
points regarding the Qurbani. Moreover, she gave the mindset of
spending this auspicious month in good deeds.
دعوت
اسلامی کے زیر اہتمام جولائی 2021ء کے دوسرے ہفتے سویڈن میں بذ
ریعہ انٹرنیٹ ہفتہ وار سنتوں بھرےاجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں کم و بیش 13
اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
کابینہ
نگران اسلامی بہن نے ” جانوروں پر ظلم کرنا حرام ہے“ کے موضوع پر بیان کیا
اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو جانوروں پر ظلم نہ کرنے اور ان پر رحم کرنے کے نکات بیان کئے نیز بزرگانِ دین کا جانوروں پر رحم کرنے کے واقعات
کےساتھ ساتھ ذوالحجۃ الحرام کے پہلے عشرے کے فضائل بھی بتائے۔
مدنی
چینل کا مقبول عام سلسلہ ہفتہ وار مدنی مذاکرہ میں امیر اہل سنت دامت برکاتہم العالیہ کسی ایک
رسالے کے مطالعے کی ترغیب ارشاد فرماتے ہیں اور رسالہ پڑھنے/سننے والوں کو اپنی
خاص دعاؤں سے بھی نوازتے ہیں۔ مطالعہ کرنے یاسننے والے خوش نصیبوں کی کارکردگی امیر
اہل سنت دامت برکاتہم العالیہ کی بارگاہ میں پیش کی جاتی ہے۔
پچھلے ہفتے امیر اہل سنت دامت برکاتہم العالیہ نے رسالہ ”جانوروں کے بارے میں دلچسپ سوال
جواب“ پڑھنے یا سننے کی ترغیب دلائی تھی۔
اسی
سلسلے میں نارتھ امریکہ ریجن
(امریکہ +کینیڈا) سے
کم و بیش 942 اسلامی بہنوں نے رسالہ ”جانوروں کے بارے میں دلچسپ سوال جواب“
پڑھنے/سننے کی سعادت حاصل کی۔
دعوت
اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں اٹلی کے علاقے
بوستو ارسیزیو(Busto Arsizio) میں محفل نعت کا انعقاد کیا گیا جس میں تقریباً 15 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
یورپین
یونین ریجن نگران اسلامی بہن نے” مردے کی بے بسی“ کے موضوع پر بیان کرتے ہوئے
آخرت کی تیاری کرنے کا ذہن دیا نیز دعوتِ اسلامی کے دینی کاموں کے بارے میں بریفنگ
دیتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے دینی ماحول سے وابستہ رہنے، ہفتہ وار اجتماع
میں باقاعدگی سے شرکت کرنے اور دینی کاموں میں عملی طور پر شرکت کرنے کی ترغیب
دلائی۔