16 رجب المرجب, 1446 ہجری
دعوت
اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں یوکے
لندن ریجن سلاؤ (Slough)لندن کابینہ میں مدنی مشورے کا
انعقاد کیا گیا جس میں ڈویژن نگران اسلامی
بہنوں نے شرکت کی۔
کابینہ
نگران اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی
کارکردگی کافالواپ کرتے ہوئے تربیت کی اور اچھی کارکردگی پر حوصلہ افزائی
کی نیز اگست 2021ءمیں ہونے والے خصوصی دعائے شفا اجتماع کے مدنی پھول بھی سمجھائے۔