16 رجب المرجب, 1446 ہجری
دعوت
اسلامی کے زیر اہتمام جولائی 2021ء کے دوسرے ہفتے سویڈن میں بذ
ریعہ انٹرنیٹ ہفتہ وار سنتوں بھرےاجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں کم و بیش 13
اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
کابینہ
نگران اسلامی بہن نے ” جانوروں پر ظلم کرنا حرام ہے“ کے موضوع پر بیان کیا
اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو جانوروں پر ظلم نہ کرنے اور ان پر رحم کرنے کے نکات بیان کئے نیز بزرگانِ دین کا جانوروں پر رحم کرنے کے واقعات
کےساتھ ساتھ ذوالحجۃ الحرام کے پہلے عشرے کے فضائل بھی بتائے۔