16 رجب المرجب, 1446 ہجری
کینیڈاکے شہرسرے اور ریجینا میں بذ ریعہ انٹرنیٹ ماہانہ
سنتوں بھرے اجتماعات کاانعقاد
Wed, 28 Jul , 2021
3 years ago
دعوت
اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں کینیڈاکے شہرسرے( surrey) اور ریجینا( Regina)میں بذ ریعہ انٹرنیٹ ماہانہ
سنتوں بھرے اجتماعات کاانعقادکیا گیا جن میں مقامی اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغاتِ
دعوت اسلامی نے ”فیضان حضرت عثمان رضی اللہ عنہ“کے
موضوع پر بیانات کئے اور اجتماعات میں
شریک اسلامی بہنوں کونیک اعمال کا رسالہ پُر کرنے، ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے
اور اپنی زندگی خوب نیکیوں میں گزارنے کی ترغیب دلائی۔