16 رجب المرجب, 1446 ہجری
یوکے
کی شارٹ کورسز کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا بذ ریعہ انٹرنیٹ مدنی مشورہ
Mon, 26 Jul , 2021
3 years ago
دعوتِ
اسلامی کے شعبہ شارٹ کورسز کے زیرِ اہتمام گزشتہ دنوں یوکے برمنگھم، لندن، مانچسٹر، اسکاٹ لینڈاور بریڈ
فورڈریجن کی شارٹ کورسز کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا بذ ریعہ انٹرنیٹ مدنی مشورہ
ہوا جس میں زون و کابینہ سطح کی شارٹ
کورسز ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
ریجن
سطح کی شارٹ کورسز ذمہ داراسلامی بہن نے شعبے کو مضبوط کرنے کےحوالے سے اسلامی
بہنوں کی ذہن سازی کی اور یوکے میں زیادہ انگلش میں کورسز کرنے پر Ideas اور Suggestion کا تبادلہ خیال کیا نیز شارٹ
کورسز میں مزید Activities شامل کرنے کا ذہن دیا۔