دعوتِ اسلامی کی مجلس کارکردگی کے تحت سرگودھا  کے مختلف بازاروں میں علاقائی دورے کا سلسلہ ہوا جس میں عاشقان رسول نے نگران کابینہ کے ہمراہ نیکی کی دعوت میں شرکت کی۔ بعد از نماز مغرب سنّتوں بھرے بیان کا سلسلہ ہوا جس میں نگران ڈویژن مشاورت نے نیکی کی دعوت دینے کی فضیلت کے موضوع پر سنّتوں بھرا بیان کیا اور بیان فرمایا اور شرکا ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے اور قافلوں میں سفر کی ترغیب دلائی۔(رپورٹ،محمد شعیب رضا عطاری، مجلس کارکردگی سرگودھا زونل دفتر)


دعوتِ اسلامی کی مجلس کارکردگی کے تحت 9 اکتوبر 2019ء کو سرگودھا کے  علاقے رحمٰن آباد میں علاقائی دورے کا سلسلہ ہوا جس میں ڈویژن مشاورت نگران کے ہمراہ مقامی عاشقان رسول نے شرکت کی۔ علاوہ ازیں بعد نماز مغرب سنّتوں بھرے بیان کا سلسلہ ہوا جس میں ڈویژن مشاورت نگران نے نیکی کی دعوت دینے کی فضیلت کے موضوع پر سنّتوں بھرا بیان کیا اور شرکا ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے اور قافلوں میں سفر کی ترغیب دلائی۔(رپورٹ،محمد شعیب رضا عطاری، مجلس کارکردگی سرگودھا زونل دفتر)


دعوتِ اسلامی کی مجلس کارکردگی کے تحت سرگودھا کےفیکٹری ایریا میں علاقائی دورہ کا سلسلہ ہوا جس میں فیکٹری ایریا کے عاشقان رسول نے  شرکت کی۔ ڈویژن مشاورت نگران نے شرکا کو نیکی کی پیش کی۔ علاوہ ازیں بعد نماز مغرب سنّتوں بھرے بیان کا سلسلہ ہوا جس میں ڈویژن مشاورت نگران نے نیکی کی دعوت دینے کی فضیلت کے موضوع پر سنّتوں بھرا بیان کیا اور شرکا کو ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے اور قافلوں میں سفر کی ترغیب دلائی۔(رپورٹ،محمد شعیب رضا عطاری، مجلس کارکردگی سرگودھا زونل دفتر)


دعوتِ اسلامی کی مجلس  کارکردگی کے تحت 9 اکتوبر2019ء بروز بدھ کو چنیوٹ میں قائم مدرسۃ المدینہ میں ختم قراٰ ن کا سلسلہ ہوا جس میں طلبۂ کرام سمیت دیگر اسلامی بھائیوں نے شرکت کی۔ نگرانِ کابینہ نے فضیلت قراٰن کے موضوع پر سنّتوں بھرا بیان کیا اور شرکا کو 12 مدنی کام کرنے اور ہفتہ وار اجتما ع میں شرکت کا ذہن دیا۔ (رپورٹ،محمد شعیب رضا عطاری، مجلس کارکردگی سرگودھا زونل دفتر)


دعوتِ اسلامی کی مجلس کارکردگی کی جانب سے موصول ہونے والی رپورٹ کے مطابق مجلسِ رابطہ برائے اسپورٹس کے تحت 8 اکتوبر2019ء کو سٹی ایریا سرگودھا کے ایک اسنوکر کلب میں ذیلی ذمہ دار نے مدنی درس دیا اور کلب میں موجود اسلامی بھائیوں کو دعوتِ اسلامی کے تحت دنیا بھر میں ہونے والے مدنی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کی ترغیب دلائی۔ (رپورٹ،محمد شعیب رضا عطاری،مجلس کارکردگی سرگودھا زونل دفتر)


دعوتِ اسلامی کی مجلس کارکردگی کے تحت 6 اکتوبر2019ء کو پنجاب کے شہربھٹو کالونی چنیوٹ میں مدرستہ المدینہ بالغان کا آغاز کیا گیا جس میں مقامی اسلامی بھائیوں نے شرکت کی۔ ڈویژن ذمہ دار نے "عظمت قراٰن " کے موضوع پر سنّتوں بھرا بیان کیا اور شرکا کو درست قراٰنِ پاک کی تعلیم کے لئے مدرسۃ المدینہ بالغان میں باقاعدگی سے شرکت کرنے اور 11،12،13 اکتوبر2019ء کو قافلوں میں سفر کرنے کی ترغیب دلائی۔(رپورٹ : محمد شعیب رضا عطاری، مجلس کارکردگی سرگودھا زونل دفتر)


دعوتِ اسلامی کی مجلس کارکردگی کے تحت 6 اکتوبر2019ء کو پنجاب کے شہر سرگودھا  میں ذمّہ داران کا ماہانہ مدنی مشورہ ہوا جس میں سرگودھا زون کے ذمّہ داران نے شرکت کی۔ نگرانِ سرگودھا زون نے "حفظان صحت" کے موضوع پر بیان کیا اور شرکا کی تربیت کی نیز 12 مدنی کاموں کی کارکردگی کا جائزہ مع مضبوطی کے لئے اہداف طے کرتے ہوئے کارکردگی سوفٹ وئیر کو چیکنگ کرنے، کارکردگی کو درست کرنے، 11،12،13 اکتوبر2019ء کو قافلوں میں سفر کرنے اور دیگر اسلامی بھائیوں کو بھی سفر کروانے، مسجد درس پورے کرنےاور زیادہ سے زیادہ ٹیلی تھون کرنے کے متعلق نکات دئیے۔(رپورٹ : محمد شعیب رضا عطاری، مجلس کارکردگی سرگودھا زونل دفتر)


دعوتِ اسلامی کی مجلس کارکردگی کے تحت فیصل آباد بھلوال کے اطراف میں علاقائی دورہ ہو اجس میں ذمّہ داران نے مقامی اسلامی بھائیوں کو نیکی کی دعوت  دیتے ہوئے انفرادی کوشش کی اور ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے کی ترغیب دلائی۔ (رپورٹ : محمد شعیب رضا عطاری مجلس کارکردگی)


دعوتِ اسلامی کی مجلس کارکردگی  و مدرستہ المدینہ للبنین کے تحت 2 اکتوبر 2019ء کو ذمّہ داران نے رکن زون مدرستہ المدینہ للبنین کے ہمراہ پنجاب کے شہر سرگودھا میں قائم مدرستہ المدینہ للبنین بسم اللہ پارک میں حاضری دی اور وہاں کے طلبہ ٔ کرام کا مدنی حلقہ لگایا۔ رکن زون نے بچوں کونمازوں کی پابندی کرنے اور سالانہ امتحان کی تیاری کے متعلق نکات دئیے۔(رپورٹ ،محمد شعیب رضا عطاری، مجلس کارکردگی سرگودھا زونل دفتر)


دعوتِ اسلامی کی مجلس کارکردگی  و مدرستہ المدینہ بالغان کے تحت یکم اکتوبر 2019ء کو پنجاب کے شہر عثمان آباد ٹاؤن میں ایک نئے مدرستہ المدینہ بالغان کا آغاز کیا گیا جس میں رکن کابینہ مدرستہ المدینہ بالغان نے عاشقان رسول کو ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے، درست مخارج کے ساتھ باقاعدگی سے مدرستہ المدینہ بالغان میں قراٰنِ پاک کی تعلیم حاصل کرنے، علاقائی دورہ اور 11،12،13اکتوبر2019ء کو قافلے میں سفرکی ترغیب دلائی۔ (رپورٹ، محمد شعیب رضا عطاری، مجلس کارکردگی سرگودھا زونل دفتر)


دعوتِ اسلامی کی مجلس کارکردگی  کے تحت یکم اکتوبر 2019ء کو پنجاب کے شہر چنیوٹ میں ایک نئے مدرسۃ المدینہ بالغان کا آغاز کیا گیا جس میں ڈویژن ذمّہ داران سمیت مقامی اسلامی بھائیوں نے شرکت کی ۔ رکن کابینہ نے شرکا کو ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے اور دعوتِ اسلامی کے 12 مدنی کاموں میں حصہ لینے کی ترغیب دلائی نیز درست قراٰنِ پاک پڑھنے کے متعلق نکات دئیے۔(رپورٹ ،محمد شعیب رضا عطاری، مجلس کارکردگی سرگودھا زونل دفتر)


دعوتِ اسلامی کی مجلس کارکردگی و مجلس  اطراف گاؤں کے تحت یکم اکتوبر 2019ء کو پنجاب کے شہر بھوانہ میں ایک شخصیت کے گھر مدنی حلقے کا انعقاد کیا گیا جس میں ڈویژن ذمہ دار ان سمیت دیگر شخصیات نے شرکت کی۔ اطراف کابینہ کے ذمہ دار نے عشر کے احکام بیان کرتے ہوئے شرکا کو دعوتِ اسلامی کے تحت دنیا بھر میں ہونے والے مدنی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کی نیز دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ رہنے اور عشر وغیرہ کے ذریعے دعوتِ اسلامی کے ساتھ تعاون کرنے کا ذہن دیا۔(رپورٹ ،محمد شعیب رضا عطاری، مجلس کارکردگی سرگودھا زونل دفتر)