18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی
کی مجلس کارکردگی کی جانب سے موصول ہونے والی رپورٹ کے مطابق مجلسِ رابطہ برائے
اسپورٹس کے تحت 8 اکتوبر2019ء کو سٹی ایریا سرگودھا کے ایک اسنوکر کلب میں ذیلی
ذمہ دار نے مدنی درس دیا اور کلب میں موجود اسلامی بھائیوں کو دعوتِ اسلامی کے تحت
دنیا بھر میں ہونے والے مدنی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے ہفتہ وار
اجتماع میں شرکت کی ترغیب دلائی۔ (رپورٹ،محمد شعیب رضا عطاری،مجلس کارکردگی
سرگودھا زونل دفتر)