18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کی مجلس کارکردگی کے تحت یکم اکتوبر 2019ء کو پنجاب کے شہر چنیوٹ میں ایک نئے مدرسۃ المدینہ بالغان
کا آغاز کیا گیا جس میں ڈویژن ذمّہ داران سمیت مقامی اسلامی بھائیوں نے شرکت کی ۔ رکن کابینہ نے شرکا
کو ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے اور دعوتِ
اسلامی کے 12 مدنی کاموں میں حصہ لینے کی
ترغیب دلائی نیز درست قراٰنِ پاک پڑھنے کے متعلق نکات دئیے۔(رپورٹ ،محمد شعیب رضا عطاری، مجلس کارکردگی سرگودھا
زونل دفتر)