18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کی مجلس
کارکردگی کے تحت 6 اکتوبر2019ء کو پنجاب کے شہر سرگودھا میں ذمّہ داران کا ماہانہ مدنی مشورہ ہوا جس میں سرگودھا زون کے
ذمّہ داران نے شرکت کی۔ نگرانِ سرگودھا زون نے "حفظان صحت" کے موضوع پر بیان کیا اور شرکا کی تربیت کی نیز 12 مدنی کاموں کی کارکردگی کا جائزہ مع مضبوطی کے
لئے اہداف طے کرتے ہوئے کارکردگی سوفٹ وئیر
کو چیکنگ کرنے، کارکردگی کو درست کرنے، 11،12،13 اکتوبر2019ء کو قافلوں میں
سفر کرنے اور دیگر اسلامی بھائیوں کو بھی سفر کروانے، مسجد درس پورے کرنےاور زیادہ سے زیادہ ٹیلی تھون کرنے کے متعلق نکات
دئیے۔(رپورٹ : محمد شعیب رضا عطاری،
مجلس کارکردگی سرگودھا زونل دفتر)