18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کی مجلس کارکردگی و مجلس اطراف گاؤں کے تحت یکم اکتوبر 2019ء کو پنجاب کے شہر بھوانہ
میں ایک شخصیت کے گھر مدنی حلقے کا انعقاد
کیا گیا جس میں ڈویژن ذمہ دار ان سمیت دیگر شخصیات نے شرکت کی۔ اطراف کابینہ کے ذمہ
دار نے عشر کے احکام بیان کرتے ہوئے شرکا کو دعوتِ اسلامی کے تحت دنیا بھر میں
ہونے والے مدنی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کی نیز دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ رہنے اور عشر وغیرہ کے ذریعے دعوتِ اسلامی کے ساتھ تعاون کرنے کا ذہن دیا۔(رپورٹ ،محمد شعیب رضا عطاری، مجلس کارکردگی
سرگودھا زونل دفتر)