18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کی مجلس کارکردگی کے تحت 9 اکتوبر2019ء بروز بدھ کو چنیوٹ میں قائم مدرسۃ المدینہ میں
ختم قراٰ ن کا سلسلہ ہوا جس میں طلبۂ
کرام سمیت دیگر اسلامی بھائیوں نے شرکت کی۔ نگرانِ کابینہ نے فضیلت قراٰن کے موضوع
پر سنّتوں بھرا بیان کیا اور شرکا کو 12 مدنی کام کرنے اور ہفتہ وار اجتما ع میں شرکت کا ذہن دیا۔ (رپورٹ،محمد
شعیب رضا عطاری، مجلس کارکردگی سرگودھا زونل دفتر)