مکی آئل شاپ ولنشیہ ٹاؤن لاہور میں”زکٰوۃ سیمینار“ کا
انعقاد کیا گیا، مفتی آصف جیلانی صاحب نے گفتگو فرمائی

دارالافتاء
اہل سنت (دعوت
اسلامی) کے زیر اہتمام 20 مارچ 2022ء بروز
اتوار بعد نماز عشاء مکی آئل شاپ ولنشیہ ٹاؤن ڈیفنس روڈ لاہور میں ”زکٰوۃ سیمینار“کا
انعقاد کیا گیا جس میں کاروباری حضرات اور دیگر عاشقان رسول نے شرکت کی۔
سیمینار
میں دار الافتاء اہلسنت کے مفتی آصف جیلانی عطاری مدنی صاحب نے زکٰوۃ کے شرعی و
فقہی مسائل پر خصوصی گفتگو فرمائی۔
زکوۃ
سیمینار میں جن مسائل پر گفتگو ہوئی ان کی تفصیلات درج ذیل ہیں:
٭زکوۃ کی شرائط کیا ہیں اور ان کی تفصیل! ٭وہ کون کون سے مال ہیں جن پر زکٰوۃ نکالی جائے
گی؟ ٭مستحق زکٰوۃ کون کون ہیں؟ ٭زکٰوۃ کی ادائیگی کے اہم مسائل ٭نصاب اور حاجت اصلیہ کسے کہتے ہیں؟ ٭زکوۃ کن 6چیزوں پر فرض ہے؟ ٭کون کون سے رشتہ دار ہیں جن کو زکوٰۃ دیناجائز
ہے؟

دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام 27 مارچ 2022ء بروز
اتوار ڈسٹرکٹ سیالکوٹ تحصیل پسرور کے علاقے چوبارہ میں ذمہ دار محمد یوسف عطاری کی
والدۂ مرحومہ کے لئے ایصالِ ثواب اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں ذمہ دارانِ
دعوتِ اسلامی سمیت دیگر عاشقانِ رسول شریک تھے۔
اس اجتماعِ پاک میں نگرانِ سیالکوٹ محمد سجاد
عطاری نے ’’فکرِ آخرت‘‘ کے موضوع پر سنتوں بھرا بیان کرتے ہوئے شرکا کو
دعوتِ اسلامی کے مختلف شعبہ جات کا تعارف کروایا۔بعدازاں نگرانِ پسرور کابینہ محمد
امجد رضا عطاری نے رقت انگیز دعا کروائی۔(رپورٹ:محمد عادِل رضا عطاری سیالکوٹ،
کانٹینٹ:غیاث الدین عطاری)
سن لیٹ لین 4 ڈیفنس فیز 2 میں”زکٰوۃ سیمینار“ کا انعقاد
کیا گیا، مفتی کفیل صاحب نے گفتگو فرمائی

دارالافتاء
اہل سنت (دعوت
اسلامی) کے زیر اہتمام 17 مارچ 2022ء بروز جمعرات
سہ پہر 3:00 بجےسن لیٹ لین 4 ڈیفنس فیز 2 میں ”زکٰوۃ سیمینار“کا انعقاد کیا گیا جس
میں کاروباری حضرات اور دیگر عاشقان رسول نے شرکت کی۔
سیمینار
میں دار الافتاء اہلسنت کے مفتی کفیل عطاری مدنی صاحب نے زکٰوۃ کے شرعی و فقہی
مسائل پر خصوصی گفتگو فرمائی۔
زکوۃ
سیمینار میں جن مسائل پر گفتگو ہوئی ان کی تفصیلات درج ذیل ہیں:
٭زکوۃ کی شرائط کیا ہیں اور ان کی تفصیل! ٭وہ کون کون سے مال ہیں جن پر زکٰوۃ نکالی جائے
گی؟ ٭مستحق زکٰوۃ کون کون ہیں؟ ٭زکٰوۃ کی ادائیگی کے اہم مسائل ٭نصاب اور حاجت اصلیہ کسے کہتے ہیں؟ ٭زکوۃ کن 6چیزوں پر فرض ہے؟ ٭کون کون سے رشتہ دار ہیں جن کو زکوٰۃ دیناجائز
ہے؟
.png)
پچھلے
دنوں کراچی
پنجاب کالونی سول لائن کےر ہائشی جامعۃ المدینہ کے طالب علم اسامہ عطاری بیماری کے باعث انتقال کرگئے ۔مرحوم کی نماز
جنازہ عالمی مدنی مرکز فیضان مدینہ میں ادا کی گئی جس میں مختلف مقامات سے آئے ہوئے
اسلامی بھائیوں نے شرکت کی۔
اس موقع
پر شعبہ کفن دفن کے اسلامی بھائیوں نے غسل میت کفن دفن کے معاملات احسن انداز میں
ادا کئے اور ساتھ ہی مرحوم کے لئے ایصال ثواب و دعائے
مغفرت کی۔(رپورٹ: عزیر عطاری ، کانٹینٹ: رمضان رضا )

گزشتہ دنوں شعبہ اصلاحِ اعمال دعوتِ اسلامی کے
تحت ذمہ داراسلامی بھائیوں نے گورنمنٹ ہائی اسکول کالیکی منڈی کا وزٹ کیا جہاں
انہوں نے پرنسپل سمیت اسٹاف سے ملاقات کی۔
اس دوران سرکاری ڈویژن گجرانوالہ کے ذمہ دار
محمد جنید عطاری مدنی نے اسکول کے
اسٹوڈنٹس کے درمیان سنتوں بھرا بیان کرتے ہوئے اُن کی دینی و اخلاقی اعتبار سے
تربیت کی اور انہیں امیرِ اہلِ سنت دامت بَرَکَاتُہمُ العالیہ کی جانب سے عطا کردہ رسالہ ’’72 نیک اعمال‘‘ کے
مطابق رمضانُ المبارک گزارنے کا ذہن دیا۔
بعدازاں ذمہ دار نے اسٹوڈنٹس کو دعوتِ اسلامی کے
ہفتہ وارسنتوں بھرے اجتماع میں شرکت کرنے کی ترغیب دلائی جس پر انہوں نے اچھی اچھی
نیتیں پیش کیں۔(رپورٹ:احمد رضا عطاری زون ذمہ
دار شعبہ اصلاح اعمال، کانٹینٹ:غیاث الدین عطاری)
گھانچی ہال، ماڈل ٹاؤن کراچی میں”زکٰوۃ سیمینار“ کا
انعقاد کیا گیا، مفتی سعید صاحب نے گفتگو فرمائی

دارالافتاء
اہل سنت (دعوت
اسلامی) کے زیر اہتمام 16 مارچ 2022ء بروز بدھ بعد
نماز عشاء گھانچی ہال، نزد لال مسجد، ٹوکن اسٹاپ، ماڈل ٹاؤن، کراچی میں ”زکٰوۃ
سیمینار“کا انعقاد کیا گیا جس میں کاروباری حضرات اور دیگر عاشقان رسول نے
شرکت کی۔
سیمینار
میں دار الافتاء اہلسنت کے مفتی سعید عطاری مدنی صاحب نے زکٰوۃ کے شرعی و فقہی
مسائل پر خصوصی گفتگو فرمائی۔
زکوۃ
سیمینار میں جن مسائل پر گفتگو ہوئی ان کی تفصیلات درج ذیل ہیں:
٭زکوۃ کی شرائط کیا ہیں اور ان کی تفصیل! ٭وہ کون کون سے مال ہیں جن پر زکٰوۃ نکالی جائے
گی؟ ٭مستحق زکٰوۃ کون کون ہیں؟ ٭زکٰوۃ کی ادائیگی کے اہم مسائل ٭نصاب اور حاجت اصلیہ کسے کہتے ہیں؟ ٭زکوۃ کن 6چیزوں پر فرض ہے؟ ٭کون کون سے رشتہ دار ہیں جن کو زکوٰۃ دیناجائز
ہے؟
.jpg)
اسلام آباد میں شعبہ کفن دفن دعوتِ اسلامی کے
زیر اہتمام 28 مارچ 2022ء کو کفن دفن عملی اجتماع کا انعقاد ہوا جس میں صوبائی ذمہ دار سمیت مقامی اہل محبت اسلامی بھائیوں نے
شرکت کی۔
صوبائی ذمہ دار ظہیر عباس عطاری نے ’’ نماز جنازہ‘‘
کے موضوع پر سنتوں بھر ابیان کیا اور غسل
میت دینے، کفن کاٹنے، پہنانے کا عملی
طریقہ اسلامی بھائیوں کوبتایا۔ ساتھ ساتھ
فکر آخرت کا ذہن دیتے ہوئے انہیں ماہ رمضان المبارک میں اعتکاف کرنے اور ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے کی دعوت دی۔ (رپورٹ: زبیر عطاری ، کانٹینٹ: رمضان رضا )
گرین ویلیج کوٹھی فیصل آباد میں”زکٰوۃ سیمینار“ کا
انعقاد کیا گیا، مفتی عرفان صاحب نے گفتگو فرمائی

دارالافتاء
اہل سنت (دعوت
اسلامی) کے زیر اہتمام 15 مارچ 2022ء بروزمنگل بعد
نماز عشاء گرین ویلیج کوٹھی نمبر 41 کینال روڈ بالمقابل بابوسی این جی فیصل آباد
میں ”زکٰوۃ سیمینار“کا انعقاد کیا گیا جس میں کاروباری حضرات اور دیگر
عاشقان رسول نے شرکت کی۔
سیمینار
میں دار الافتاء اہلسنت کے مفتی عرفان عطاری مدنی صاحب نے زکٰوۃ کے شرعی و فقہی
مسائل پر خصوصی گفتگو فرمائی۔
زکوۃ
سیمینار میں جن مسائل پر گفتگو ہوئی ان کی تفصیلات درج ذیل ہیں:
٭زکوۃ کی شرائط کیا ہیں اور ان کی تفصیل! ٭وہ کون کون سے مال ہیں جن پر زکٰوۃ نکالی جائے
گی؟ ٭مستحق زکٰوۃ کون کون ہیں؟ ٭زکٰوۃ کی ادائیگی کے اہم مسائل ٭نصاب اور حاجت اصلیہ کسے کہتے ہیں؟ ٭زکوۃ کن 6چیزوں پر فرض ہے؟ ٭کون کون سے رشتہ دار ہیں جن کو زکوٰۃ دیناجائز
ہے؟
اکبر پلازہ لیہ روڈ چوک اعظم میں”زکٰوۃ سیمینار“ کا
انعقاد کیا گیا، مفتی بلال نیاز صاحب نے گفتگو فرمائی

دارالافتاء
اہل سنت (دعوت
اسلامی) کے زیر اہتمام 15 مارچ 2022ء بروزمنگل بعد
نماز ظہر اکبر پلازہ لیہ روڈ چوک اعظم، پنجاب میں ”زکٰوۃ سیمینار“کا انعقاد
کیا گیا جس میں کاروباری حضرات اور دیگر عاشقان رسول نے شرکت کی۔
سیمینار
میں دار الافتاء اہلسنت کے مفتی بلال نیاز عطاری مدنی صاحب نے زکٰوۃ کے شرعی و فقہی
مسائل پر خصوصی گفتگو فرمائی۔
زکوۃ
سیمینار میں جن مسائل پر گفتگو ہوئی ان کی تفصیلات درج ذیل ہیں:
٭زکوۃ کی شرائط کیا ہیں اور ان کی تفصیل! ٭وہ کون کون سے مال ہیں جن پر زکٰوۃ نکالی جائے
گی؟ ٭مستحق زکٰوۃ کون کون ہیں؟ ٭زکٰوۃ کی ادائیگی کے اہم مسائل ٭نصاب اور حاجت اصلیہ کسے کہتے ہیں؟ ٭زکوۃ کن 6چیزوں پر فرض ہے؟ ٭کون کون سے رشتہ دار ہیں جن کو زکوٰۃ دیناجائز
ہے؟
طیب لیس سینٹر سٹریٹ ٹاؤن شپ لاہور میں”زکٰوۃ سیمینار“
کا انعقاد کیا گیا، مفتی آصف جیلانی صاحب نے گفتگو فرمائی

دارالافتاء
اہل سنت (دعوت
اسلامی) کے زیر اہتمام 13 مارچ 2022ء بروز اتوار
بعد نماز عشاء طیب لیس سینٹرپلاٹ نمبر 283-12BI رحمت مدینہ
سٹریٹ ٹاؤن شپ لاہور میں ”زکٰوۃ سیمینار“کا
انعقاد کیا گیا جس میں کاروباری حضرات اور دیگر عاشقان رسول نے شرکت کی۔
سیمینار
میں دار الافتاء اہلسنت کے مفتی آصف جیلانی عطاری مدنی صاحب نے زکٰوۃ کے شرعی و
فقہی مسائل پر خصوصی گفتگو فرمائی۔
زکوۃ
سیمینار میں جن مسائل پر گفتگو ہوئی ان کی تفصیلات درج ذیل ہیں:
٭زکوۃ کی شرائط کیا ہیں اور ان کی تفصیل! ٭وہ کون کون سے مال ہیں جن پر زکٰوۃ نکالی جائے
گی؟ ٭مستحق زکٰوۃ کون کون ہیں؟ ٭زکٰوۃ کی ادائیگی کے اہم مسائل ٭نصاب اور حاجت اصلیہ کسے کہتے ہیں؟ ٭زکوۃ کن 6چیزوں پر فرض ہے؟ ٭کون کون سے رشتہ دار ہیں جن کو زکوٰۃ دیناجائز
ہے؟
غلہ منڈی فیصل آباد روڈ چنیوٹ میں”زکٰوۃ سیمینار“ کا
انعقاد کیا گیا، مفتی شاکرمدنی صاحب نے گفتگو فرمائی

دارالافتاء
اہل سنت (دعوت
اسلامی) کے زیر اہتمام 16 مارچ 2022ء بروزبدھ بعد
نمازظہر غلہ منڈی فیصل آباد روڈ چنیوٹ، پنجاب میں ”زکٰوۃ سیمینار“کا انعقاد
کیا گیا جس میں کاروباری حضرات اور دیگر عاشقان رسول نے شرکت کی۔
سیمینار
میں دار الافتاء اہلسنت کے مفتی شاکر عطاری مدنی صاحب نے زکٰوۃ کے شرعی و فقہی
مسائل پر خصوصی گفتگو فرمائی۔
زکوۃ
سیمینار میں جن مسائل پر گفتگو ہوئی ان کی تفصیلات درج ذیل ہیں:
٭زکوۃ کی شرائط کیا ہیں اور ان کی تفصیل! ٭وہ کون کون سے مال ہیں جن پر زکٰوۃ نکالی جائے
گی؟ ٭مستحق زکٰوۃ کون کون ہیں؟ ٭زکٰوۃ کی ادائیگی کے اہم مسائل ٭نصاب اور حاجت اصلیہ کسے کہتے ہیں؟ ٭زکوۃ کن 6چیزوں پر فرض ہے؟ ٭کون کون سے رشتہ دار ہیں جن کو زکوٰۃ دیناجائز
ہے؟
منٹگمری روڈ آٹو پارٹس مارکیٹ لاہور میں”زکٰوۃ سیمینار“
کا انعقاد کیا گیا، مفتی انس مدنی صاحب نے گفتگو فرمائی

دارالافتاء
اہل سنت (دعوت
اسلامی) کے زیر اہتمام 10 مارچ 2022ء بروزبدھ بعد
نمازظہرمنٹگمری روڈ آٹو پارٹس مارکیٹ لاہور میں ”زکٰوۃ سیمینار“کا انعقاد
کیا گیا جس میں کاروباری حضرات اور دیگر عاشقان رسول نے شرکت کی۔
سیمینار
میں دار الافتاء اہلسنت کے مفتی انس عطاری مدنی صاحب نے زکٰوۃ کے شرعی و فقہی