پچھلے دنوں جھنگ روڈ بھرووال کالونی  فیصل آباد میں حاجی اسلم عطاری کے گھر پر مدنی حلقے کا اہتمام ہوا جس میں تاجران و شخصیات سمیت دیگر عاشقان رسول نے شرکت کی ۔

اس موقع پر نگران پاکستان مشاورت حاجی محمد شاہد عطاری نے نماز ، روزے کی پابندی کرنے اور نیکی کے کاموں میں حصہ لیتے رہنے کے بارے میں ذہن دیا ۔

دعوت اسلامی کے دینی کاموں کے لئے عطیات جمع کرنے اور دیگر کو اس کی ترغیب دلانے کے بارے میں ذہن دیا ۔ (رپورٹ: عبد الخالق عطاری ، آفس ذمہ دار / کانٹینٹ : محمد مصطفیٰ انیس)