اپریل 2021ء کی
پہلی پیر شریف کو اسلام آباد ریجن میں یوم
قفل مدینہ منایا گیا
شیخ طریقت امیر اہلسنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے جسم
کے مختلف اعضاء بالخصوص زبان اور نگاہ کو گناہوں اور فضولیات سے بچانے کے عظیم
جذبے کے تحت یوم قفل مدینہ کی دینی تحریک کا آغاز فرمایاچنانچہ اپریل 2021ء کی پہلی
پیر شریف کو اسلام آباد ریجن میں یوم قفل مدینہ
منایا گیا جس میں اَلْحَمْدُ
لِلّٰہِ عَزَّ وَجَلَّ! 1ہزار507 اسلامی بہنوں نے رسالہ خاموش شہزادہ کا مطالعہ کیا اور988 اسلامی بہنوں نے کم و بیش 25 گھنٹے کا قفل مدینہ
لگانے کی سعادت حاصل کی جبکہ 366اسلامی بہنوں نے ایام قفل مدینہ منانے کی سعادت حاصل کی۔
اپریل 2021ء کی
پہلی پیر شریف کو حیدر آباد ریجن میں یوم قفل مدینہ منایا گیا
شیخ طریقت امیر اہلسنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے جسم
کے مختلف اعضاء بالخصوص زبان اور نگاہ کو گناہوں اور فضولیات سے بچانے کے عظیم
جذبے کے تحت یوم قفل مدینہ کی دینی تحریک کا آغاز فرمایاچنانچہ اپریل 2021ء کی پہلی
پیر شریف کو حیدر آباد ریجن میں یوم قفل مدینہ منایا گیا جس میں اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ عَزَّ وَجَلَّ! 2ہزار157 اسلامی بہنوں نے رسالہ خاموش شہزادہ کا مطالعہ کیا اور1ہزار710 اسلامی بہنوں نے کم و بیش 25 گھنٹے کا قفل مدینہ
لگانے کی سعادت حاصل کی جبکہ 292اسلامی بہنوں نے ایام قفل مدینہ منانے کی سعادت حاصل کی۔
اپریل 2021ء کی
پہلی پیر شریف کو فیصل آباد ریجن میں یوم
قفل مدینہ منایا گیا
شیخ طریقت امیر اہلسنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے جسم
کے مختلف اعضاء بالخصوص زبان اور نگاہ کو گناہوں اور فضولیات سے بچانے کے عظیم
جذبے کے تحت یوم قفل مدینہ کی دینی تحریک کا آغاز فرمایاچنانچہ اپریل 2021ء کی پہلی
پیر شریف کو فیصل آباد ریجن میں یوم قفل مدینہ
منایا گیا جس میں اَلْحَمْدُ
لِلّٰہِ عَزَّ وَجَلَّ! 1ہزار777 اسلامی بہنوں نے رسالہ خاموش شہزادہ کا مطالعہ کیا اور1ہزار236 اسلامی بہنوں نے کم و بیش 25 گھنٹے کا قفل مدینہ
لگانے کی سعادت حاصل کی جبکہ 509اسلامی بہنوں نے ایام قفل مدینہ منانے کی سعادت حاصل کی۔
دعوتِ اسلامی کے شعبہ اصلاحِ اعمال للبنات کے
زیرِ اہتمام پاکستان بھر میں اصلاحِ اعمال
اجتماعات کی کارکردگی درجِ ذیل ہے:
کراچی ریجن
میں96 مقامات پر اصلاح اعمال اجتماعات کا انعقاد کیا گیا جن میں کم و بیش 2ہزار103
اسلامی بہنوں نے شرکت کی جبکہ 19ہزار426 اسلامی بہنیں عاملات نیک اعمال بنیں ۔
حیدرآباد ریجن میں 61 مقامات پر اصلاح اعمال
اجتماعات کا انعقاد کیا گیا جن میں کم و بیش1ہزار329 اسلامی بہنوں نے شرکت کی جبکہ
9 ہزار914اسلامی بہنیں عاملات نیک اعمال بنیں ۔
ملتان ریجن میں 22مقامات پر اصلاح اعمال اجتماعات
کا انعقاد کیا گیا جن میں کم و بیش644اسلامی بہنوں نے شرکت کی جبکہ7ہزار 676اسلامی
بہنیں عاملات نیک اعمال بنیں ۔
فیصل آباد ریجن میں46مقامات پر اصلاح اعمال
اجتماعات کا انعقاد کیا گیا جن میں کم و بیش933اسلامی بہنوں نے شرکت کی جبکہ8ہزار
338 اسلامی بہنیں عاملات نیک اعمال بنیں ۔
لاہور ریجن میں 46مقامات پر اصلاح اعمال اجتماعات
کا انعقاد کیا گیا جن میں کم و بیش921اسلامی بہنوں نے شرکت کی جبکہ8ہزار297
اسلامی بہنیں عاملات نیک اعمال بنیں ۔
اسلام آباد ریجن میں 43مقامات پر اصلاح اعمال
اجتماعات کا انعقاد کیا گیا جن میں کم و بیش720اسلامی بہنوں نے شرکت کی جبکہ4ہزار
750 اسلامی بہنیں عاملات نیک اعمال بنیں ۔
ا سلام آباد ریجن
کی شعبہ رابطہ برائے شخصیات کی ذمہ دار
اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ
گزشتہ دنوں ا سلام آباد ریجن کی شعبہ رابطہ
برائے شخصیات کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا
مدنی مشورہ ہوا جس میں ریجن تا زون ذمہ
دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مدنی مشورےمیں شعبہ رابطہ برائے شخصیات پاک سطح
کی ذمہ دار اسلامی بہن اور اسلام آباد ریجن
نگران اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی
کاجائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اور شعبے کے اہم دینی کاموں کا جائزہ لیتے ہوئے مزید
بہتر کرنے کے حوالے سے نکات فراہم کئے نیز دینی کام کرنے کی صلاحیت رکھنے والی
اسلامی بہنوں کو ذمہ داری دینے کا ذہن دیا۔
اسلام آباد ریجن کی شعبہ مکتبۃ المدینہ للبنات
کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ
دعوتِ اسلامی کے شعبہ مکتبۃ المدینہ کے زیراہتمام
گزشتہ دنوں اسلام آباد ریجن کی شعبہ مکتبۃ
المدینہ للبنات کی ذمہ دار اسلامی بہنوں
کا مدنی مشورہ ہوا جس میں ریجن تا زون ذمہ
دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
پاکستان سطح کی مکتبۃ المدینہ ذمہ دار اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں
کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اور ہفتہ وارسنتوں بھرے اجتماعات میں مکتبۃ المدینہ کے بستے لگوانے کا
ذہن دیا نیز تقسیم رسائل و مکتبۃالمدینہ کے لئےالگ الگ تقرری کے اہداف بھی دئیے۔
دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام ملتان ریجن میں ہونے والے آٹھ دینی کاموں کی کارکردگی درجِ ذیل ہے:
اس ماہ انفرادی کوشش کے ذریعے دینی ماحول سے
منسلک ہونے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 711
روزانہ گھر درس دینے والوں کی تعداد: 8ہزار647
روزانہ امیر اہل سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ کا بیان/
مدنی مذاکرہ سننے والوں کی تعداد: 12ہزار139
تعداد مدرستہ المدینہ بالغات: 259
مدرستہ المدینہ بالغات میں پڑھنے والی اسلامی
بہنوں کی تعداد: 3ہزار255
تعداد ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع: 1ہزار90
شرکائے اجتماع کی تعداد :28ہزار225
ہفتہ وار علاقائی دورہ(
شرکاء مدنی دورہ کی تعداد ) :2ہزار262/843
ہفتہ وار رسالہ پڑھنے اور سننے والی اسلامی
بہنوں کی تعداد (اوسطاً) : 12ہزار241
وصول ہونے والے نیک اعمال رسائل کی تعداد: 6ہزار127
دعوت ِاسلامی کے تحت گزشتہ دنوں لاہور ریجن کی نارووال
زون میں مدنی مشورے کاانعقادہوا جس
میں زون مشاورت ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
ذمہ دار اسلامی بہن نے اسلامی بہنوں کو ا ہداف بنا کر کام کرنے کےحوالے سے اسلامی بہنوں کو ترغیب دلائی اور دینی کاموں کو بڑھانے ، مشاورت مکمل کرنے، ڈونیشن جمع کرنے کے اہداف دیئےجس
پر اسلامی بہنوں نے اچھی اچھی نیتوں کا اظہار کیا۔
دعوت ِاسلامی
کے شعبہ کفن دفن کے تحت گزشتہ دنوں ریجن لاہور حافظ آباد زون میں تربیتی اجتماع کاانعقاد ہوا جس میں زون ذمہ دار
اور ذیلی سطح کی اسلامی بہنوں نے بذریعہ واٹس ایپ شرکت کی۔
ذمہ دار اسلامی بہن نے اسلامی بہنوں کو میت کو
غسل دینے کا طریقہ کفن پہنانے کا طریقہ سکھایا اور مستعمل پانی کے بارے میں معلومات
فراہم کرتے ہوئے ہفتہ وار اجتماع میں شرکت
کرنے کاذہن دیاجس پر اسلامی بہنوں نے اپنی اچھی نیتوں کااظہار کیا۔
اسلامی بہنوں کے شعبہ
اصلاح ِاعمال کےتحت گزشتہ دنوں کابینہ
پنڈی بھٹیاں ڈویژن سکھیکی میں اجتماع کاانعقاد ہوا جس میں ذیلی اور ڈویژن ذمہ
دار سمیت 70 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
ذمہ دار اسلامی بہن نے اسلامی بہنوں کو رمضان المبارک کے فضائل بتاتے ہوئے نیک اعمال رسالہ کا جائزہ لینے کا ذہن دیا اور اسلامی بہنوں کو ہفتہ وارسنتوں بھرےاجتماع میں شرکت
کرنے ،مدنی مذاکرہ سننے کی ترغیب دلائی نیز
اسلامی بہنوں کی تقرری بھی کی گئی جس پر
اسلامی بہنوں نے اپنی اچھی نیتوں کااظہارکیا۔
دعوت ِاسلامی کے تحت گزشتہ دنوں رائیونڈ کابینہ کی ڈویژن کوٹ رادھا کشن میں
شخصیات اجتماع کاانعقاد ہوا جس میں کوٹ
رادھا کشن کی اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغہ ٔ اسلامی بہن نے اسلامی بہنوں کو دینی کاموں کرنے کی ترغیب دلاتے ہوئے دعوتِ
اسلامی کا تعارف پیش کیااور اسلامی بہنوں
کوجامعۃ المدینہ للبنات میں داخلہ لینے کا
ذہن دیا نیز اپنے ڈونیشن جمع کرنے کی بھی
ترغیب دلائی جس پر اسلامی بہنوں نے اپنی
اچھی نیتوں کااظہار کیا۔
اسلامی بہنوں کے شعبہ کفن دفن کے تحت گزشتہ دنوں جنوبی لاہور زون کی کابینہ
جوہر ٹاؤن میں مدنی مشورہ ہوا جس میں ذون نگران زون مشاورت کابینہ نگراناور کابینہ مشاورت ذمہ داراسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
زون نگران اسلامی بہن نے اہداف بنا کر کام کرنے
کے حوالے سے اسلامی بہنوں کو مدنی پھول دیئے نیز جدول مضبوط کرنے اوردینی کاموں کو بڑھانے ، ڈونیشن جمع کرنے کے
حوالے سے اسلامی بہنوں کو ترغیب دلائی جس پر اسلامی بہنوں نے اپنی اچھی نیتوں کااظہار کیا۔