8 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                
									
																				ڈپٹی کمشنر اسلام آباد حمزہ شفقات کے عزیز و اقاریب
کے لئے ایصالِ ثواب کا اہتمام
										
									
								
                                								
									
									
																											Tue, 5 Apr , 2022
									
                                
																
								3 years ago
								
								
								
							ڈپٹی کمشنر اسلام آباد حمزہ شفقات کے مرحوم چچا چودھری مسعود الزمان کے
ایصالِ ثواب اور استقبالِ رمضان کے سلسلے
میں دعوتِ اسلامی کے تحت سنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں مختلف شخصیات سمیت شعبہ ہائے زندگی سے تعلق
رکھنے والے اسلامی بھائیوں نے شرکت کی۔
اس موقع پر اسلام آباد کے ذمہ دار محمد عامر عطاری
نے سنتوں بھرا بیان کرتے ہوئے وہاں موجود اسلامی بھائیوں کی دینی و اخلاقی اعتبار
سے تربیت کی اور انہیں اپنے مرحوم مین کے ایصالِ ثواب کے لئے زیادہ سے زیادہ عطیات
دعوتِ اسلامی کو دینے کا ذہن دیا جس پر انہوں نے اچھی اچھی نیتیں کیں۔بعدازاں
مبلغِ دعوتِ اسلامی نے دعا بھی کروائی۔(رپورٹ:رابطہ برائے شخصیات، کانٹینٹ:غیاث الدین عطاری)
 Join Whatsapp Group
            Join Whatsapp Group
         Dawateislami
            Dawateislami
         
						 
	    			.jpeg) 
								     
									     
									     
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	