.jpeg)
شعبہ رابطہ
برائے شخصیات دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام داتا صاحب کابینہ، جنوبی زون لاہور میں افطار اجتماع کا سلسلہ ہوا جس میں مختلف
پولیٹیشن نے شرکت کی۔
مبلغ دعوتِ
اسلامی نے نیت کے موضوع پر سنتوں بھرا
بیان کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کا تعارف پیش
کیا اور شعبہ جات کی خدمات سے آگاہ کیا ۔
اپنے زکوۃ و عطیات کے ذریعے دعوت اسلامی کا ساتھ دینے کی ترغیب دلائی جس پر شرکا
نے ہاتھوں
ہاتھ عطیات جمع کروائے۔ (رپورٹ:ندیم
عطاری۔رابطہ برائےشخصیات لاہور)

(مؤلف: ابو رجب محمد آصف
عطاری مدنی)
اِس کتاب کی چندخصوصیات:
٭دیدہ زیب ودلکش سرورق(Title)وڈیزائننگ(Designing) ٭عصرحاضرکے
تقاضوں کے پیش نظرجدید کمپوزنگ وفارمیشن ٭عبارت کے معانی ومفاہیم سمجھنے کےلئے
’’علامات ترقیم‘‘ (Punctuation Marks) کا اہتمام ٭پڑھنے
والوں کی دلچسپی برقرار رکھنے کےلئے عنوانات (Headings) کا قیام ٭فکرِآخرت پرمشتمل اِصلاحی موادکی شمولیت ٭قراٰنی آیات مع ترجمہ
ودیگر تمام منقولہ عبارات کے اصل کتب سے تقابل(Tally) کا اہتمام ٭آیات، احادیث ودیگر عبارات کےحوالوں(References) کا خاص اہتمام ٭ایک ہی نظرمیں رسالے کے عنوانات دیکھنے کیلئے کتاب کے آخر
میں فہرست(Index) ٭جن کتب کا حوالہ دیا گیا ہے ان کے مصنفین،
مکتبوں اورشہرطباعت کی ’’ماخذومراجع‘‘میں تفصیل ٭مکمل کتاب کی دارالافتاء اَہلِ
سنت کے مفتیانِ کرام سے شرعی تفتیش ٭اَغلاط کوکم سے کم کرنے کیلئے مکمل کتاب کی کئی
بار پروف ریڈنگ
168 صفحات پر مشتمل یہ کتاب2012 ء سے اب تک6مختلف ایڈیشنز میں
تقریباً39 ہزارکی تعداد میں پرنٹ ہو چکی ہے۔
اس کتاب کی PDF
دعوتِ اسلامی کی ویب سائٹ سے مفت ڈاؤن لوڈ بھی کی جاسکتی ہے۔
آج بروز بدھ مفتی محمد سجاد عطاری مدنی چینل کے آفیشل Facebook
پیج پر لائیو سلسلہ فرمائیں گے

قرآن و سنت کی روشنی میں
شرعی مسائل کا حل بتانے کے لئے آج دوپہر
3:15 بجے دارالافتاء اہل سنت کے مفتی محمد سجاد عطاری مدنی، مدنی چینل کے آفیشل Facebook پیج پر لائیو سلسلہ فرمائیں گے ۔ اس سلسلے میں عاشقان رسول بذریعہ
کمنٹ سوال کرکے اپنے شرعی مسائل کا حل جان سکیں گے۔
سلسلے
میں شرکت کرنے کے لئے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کیجئے:
.jpeg)
شعبہ رابطہ
برائے شخصیات گجرات کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں ذمہ دار اسلامی بھائیوں نے گجرات میں
ڈسٹرکٹ سکیورٹی انچارج انسپکٹر نعیم اقبال گجر ، فواد احمد PS
ٹو DPO ، انسپکٹر
خالد صاحب ریڈر ٹو SP سے ملاقات کی اور ان کو
فیضانِ مدینہ افطار کی دعوت دی۔ (رپورٹ: شعبہ رابطہ برائے شخصیات سیالکوٹ زون)
جامع مسجد فیضان غوث پاک میں اجتماع پاک کا انعقاد،
مولانا عبد الحبیب عطاری نے بیان فرمایا
.jpg)
رمضان المبارک کی 21 ویں
شب دعوت اسلامی کے زیر اہتمام جامع مسجد فیضان غوث پاک 1/92 خیابان حافظ،
سحرکارنر، فیز6، D.H.A، نزد بینک الحبیب کراچی میں بعد تراویح اجتماع
پاک کا انعقاد کیاگیا جس میں اہل علاقہ اور دیگر شخصیات نے شرکت کی۔
مرکزی مجلس شوریٰ کے
رکن حاجی مولانا عبد الحبیب عطاری نے ” شب قدر کیا ہے اور اس کی خاص عبادات“ کے
موضوع پر سنتوں بھرا بیان فرمایا۔

دعوتِ اسلامی کے شعبہ شارٹ کورسز کے زیراہتمام
گزشتہ دنوں 20 دن پر مشتمل ملک ایران میں فیضان ِتلاوت
کورس کا انعقاد ہوا جس میں کم وبیش45 اسلامی بہنوں نےشرکت کی۔
مبلغہ ٔاسلامی
بہن نے کورس میں شریک اسلامی بہنوں کو تلاوت قراٰن پاک سنانے کے ساتھ ساتھ قراٰنی
واقعات بیان کئےاور سورتوں کا تعارف پیش کیا اور مختلف دعائیں سکھائی۔
فیضانِ مدینہ فیصل آباد میں زون ذمہ داران کا مدنی
مشورہ، مدنی عطیات کے اہداف دیئے گئے

شعبہ اوراق مقدسہ دعوت
اسلامی کے تحت یکم مئی 2021ء کو مدنی مرکز
فیضان مدینہ فیصل آباد میں مدنی مشورہ ہوا جس میں فیصل آباد زون کے نگران اور دیگر
ذمہ داران نے شرکت کی۔
رکنِ مجلس شعبہ اوراق
مقدسہ محمد عدنان عطاری نے مدنی عطیات کا جائزہ لیا اور اسلامی بھائیوں کو دعوت
اسلامی کے لئے مزید ڈونیشن جمع کرنے کے اہداف دیئےجس پر اسلامی بھائیوں نے اپنی
اچھی اچھی نیتوں کا اظہار کیا۔
بعد ازاں سابقہ اہداف
پورے ہونے پر اسلامی بھائیوں کی حوصلہ افزائی کی گئی اور تحائف بھی دیئے گئے۔ اس
موقع پر نگران زون اور رکن مجلس کے درمیان شعبے کے نظام کو مزید بہتر بنانے پر
تبادلۂ خیال ہوا۔

دعوتِ اسلامی کے شعبہ شارٹ کورس کے زیر اہتمام گزشتہ
دنوں ہند دہلی ریجن نیپال زون میں بذریعہ نیٹ ’’ماہ رمضان بخشش کا سامان‘‘کورس کا انعقاد
ہوا جس میں 14 اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔
مبلغہ ٔدعوتِ اسلامی بہن نے کورس میں شریک اسلامی بہنوں کو ماہ رمضان کی
فضیلت، اعتکاف اور شب قدر کی اہمیت پرمبنی مدنی پھول بتائے جس پر اسلامی بہنوں نے اچھی نیتوں
کااظہارکیا۔

دعوتِ اسلامی کے شعبہ شارٹ کورسز کے زیر اہتمام گزشتہ
دنوں ہند دہلی ریجن آگرا
زون کے شہر فتحپور سیکری میں فیضانِ
تلاوتِ قرآن کورس کا انعقادہواجس میں
تقریباً 229 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
.jpeg)
شعبہ فیضان
آن لائن اکیڈمی للبنات کے نگران مجلس مولانا مدثر عطاری مدنی نے برانچ اشاعت الاسلام ملتان کا وزٹ فرمایا۔
اس موقع پر نگران مجلس نے مدرسین اسلامی
بھائیوں کو انفرادی طور پر مدنی عطیات کی ترغیب دلاتے ہوئے فطرہ مہم کامیاب بنانے اور گھر گھر جا کر فطرہ
وصول کرنے کے حوالے سے ذہن دیا۔

دعوت ِاسلامی کے شعبہ رابطہ برائے شخصیات کے تحت گزشتہ دنوں بذریعہ انٹر نیٹ مدنی مشورے کاانعقاد ہوا جس میں عالمی سطح ذمہ دار و کراچی ریجن نگران اسلامی بہنوں نے
شرکت کی ۔
نگران عالمی مجلس مشاورت ذمہ دار اسلامی بہن
نے اسلامی بہنوں کودینی کاموں کے حوالے سے
اَب ڈیٹ معلومات فراہم کرتے ہوئے فیضان ایجوکیشن میں کام کرنے کےحوالے سے نکات
فراہم کئے جس پر اسلامی بہنوں نے اچھی نیتوں
کااظہارکیا۔

Under
the Supervision of Dawat-e-islami South
Africa Region Nigraan does a 3-day short course called Islamic Heroes via skype
for the children
The
course took place for 3 days from Tuesday the 27th April to Thursday the 29th
April 2021 where by 26 Madani children attended this course to learn about the
bless personalities of Islam and true Islamic Heroes, the children made
intention to act according to Sunnah and do more short courses in future.