عالمی سطح کی دینی تحریک دعوتِ اسلامی کے تحت اسلامی بہنوں میں ہونے والے 8 دینی کاموں کے نئے فارم کے سلسلے میں 1 مارچ 2025ء کو تمام کاؤنسل اور اسٹیٹ نگران اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا۔

اس مدنی مشورے میں ذمہ دار اسلامی بہنوں کو ابتداءً نئے فارم تفصیلی سمجھائے گئے جبکہ دعوتِ اسلامی کے 8 دینی کاموں کے حوالے سے بھی کلام کیا گیا جس پر تمام ذمہ دار اسلامی بہنوں نے اپنی اپنی رائے پیش کی۔