10 رجب المرجب, 1446 ہجری
دعوت ِاسلامی کے شعبہ رابطہ برائے شخصیات کے تحت گزشتہ دنوں بذریعہ انٹر نیٹ مدنی مشورے کاانعقاد ہوا جس میں عالمی سطح ذمہ دار و کراچی ریجن نگران اسلامی بہنوں نے
شرکت کی ۔
نگران عالمی مجلس مشاورت ذمہ دار اسلامی بہن
نے اسلامی بہنوں کودینی کاموں کے حوالے سے
اَب ڈیٹ معلومات فراہم کرتے ہوئے فیضان ایجوکیشن میں کام کرنے کےحوالے سے نکات
فراہم کئے جس پر اسلامی بہنوں نے اچھی نیتوں
کااظہارکیا۔