1 ذوالقعدۃ الحرام, 1446 ہجری
Tuesday, April 29, 2025
دعوتِ اسلامی کے شعبہ شارٹ کورسز کے زیراہتمام
گزشتہ دنوں 20 دن پر مشتمل ملک ایران میں فیضان ِتلاوت
کورس کا انعقاد ہوا جس میں کم وبیش45 اسلامی بہنوں نےشرکت کی۔
مبلغہ ٔاسلامی
بہن نے کورس میں شریک اسلامی بہنوں کو تلاوت قراٰن پاک سنانے کے ساتھ ساتھ قراٰنی
واقعات بیان کئےاور سورتوں کا تعارف پیش کیا اور مختلف دعائیں سکھائی۔