2 شوال المکرم, 1446 ہجری
6 مارچ 2025ء کوسنتِ رسول عام کرنے والی عاشقانِ رسول کی دینی تحریک دعوتِ اسلامی
کےتحت مدنی مشورے کا انعقاد کیا گیا جس
میں تمام کاؤنسل نگران اور شعبہ مشاورت کی اسلامی بہنیں شریک ہوئیں۔
مدنی مشورے کی ابتدا میں 2025ء کے دینی کاموں کے
اہداف کا جائزہ لیتے ہوئے ڈونیشن کے لئے اسلامی بہنوں سے رابطہ کرنےکا ذہن دیا گیا
جبکہ ہر کاؤنسل نگران کو آبرن سٹی میں
ہونے والے فیملی اجتماع کی ذمہ داری لینے
کی ترغیب دلائی گئی۔
اس کے علاوہ دیگر اہم نکات پر بھی تبادلۂ خیال
کیا گیا جن میں سے بعض درج ذیل ہیں: