29 رمضان المبارک, 1446 ہجری
بیرونِ ممالک میں ہونے والے دعوتِ اسلامی کے دینی
کاموں کا فالو اپ لینے کے لئے 4 مارچ 2025ء کو ایک میٹنگ منعقد ہوئی جس میں تمام
اسٹیٹ نگران اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
ذمہ دار اسلامی بہن نے اسٹیٹ نگران اسلامی بہنوں
سے گفتگو کرتے ہوئے 2025ء کے 8 دینی کاموں کے اہداف کا جائزہ لیا نیز ڈونیشن کے
لئے اسلامی بہنوں سے رابطہ کرنے پر ذہن سازی کی۔
اس کے علاوہ ذمہ دار اسلامی بہن نے دیگر امو رپر
بھی اسلامی بہنوں کی ذہن سازی کی جس پر انہوں نے اچھی اچھی نیتوں کا اظہار کیا اور
اپنے اہداف پیش کئے۔