12 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                
									
																				اوستہ محمد ، بلوچستان میں ڈسٹرکٹ ذمہ داران اور
محارم اسلامی بھائیوں کا مدنی مشورہ
										
									
								
                                								
									
									
																											Thu, 27 Mar , 2025
									
                                
																
								222 days ago
								
								
								
							شعبہ معاونت برائے اسلامی بہنیں دعوتِ اسلامی کے
تحت ہونے والے دینی کاموں کے سلسلے میں 24 مارچ 2025ء کو اوستہ محمد ، بلوچستان
میں ڈسٹرکٹ ذمہ داران اور محارم اسلامی بھائیوں کا مدنی مشورہ ہوا۔
اس مدنی مشورے میں شعبے کے دینی کاموں کے حوالے
سے کلام کرتے ہوئے حاجی محمد گلفام عطاری نے مختلف موضوعات پر تبادلۂ خیال کیا جن
میں سے بعض درج ذیل ہیں:
            Dawateislami